کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن سونے کی قیمتوں میں بھاری اضافہ

کراچی (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن سونے کی قیمتوں میں بھاری اضافہ۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی […]

مون سون بارشیں شروع، ملک میں پھر شدید سیلاب کا خدشہ، دریائوں میں پانی کے بہائو کا ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) شمالی علاقوں میں گرمی کی شدید لہر اور مقبوضہ کشمیر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق دریاو¿ں میں پانی کے بہاو¿ کا گزشتہ دس سال کا ریکارڈ ٹوٹنے سے دریائے سندھ، جہلم اور چناب میں […]

ق لیگ نے مسلم لیگ(ن) کی تگڑی وکٹ گرا دی

پشاور (پی این آئی) ق لیگ نے خیبرپختونخوا سے مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ اڑا دی۔مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے سینیئر نائب صدر انتخاب خان چمکنی نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، اس موقع پر وفاقی وزیر چودھری سالک حسین اور […]

اس وقت کتنی ملٹری کورٹس کام کر رہی ہیں اور کتنے شرپسندوں کا ٹرائل جاری ہے؟ پاک فوج نے بتا دیا

اسلام آباد( پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے راولپنڈی میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت 17 ملٹری کورٹس کام کررہی ہیں،102 شر پسندوں کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل جاری ہے،102 ملزمان کے […]

پاک فوج نے خود احتسابی کی مثال قائم کر دی، 9مئی کے واقعات کے بعد لیفٹیننٹ جنرل سمیت کتنے فوجی افسران کو نوکری سے فارغ کردیا گیا؟ ترجمان پاک فوج تفصیلات سامنے لےآئے

اسلام آباد( پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے اپنے خود احتسابی کے عمل کو مکمل کر لیا۔ لیفٹننٹ جنرل کے عہدے کے افسر سمیت 3 افسروں کو نوکری سے فارغ […]

ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کے فرنٹ مین اور گن مین چوہدری محمد زمان کو گرفتار کر لیا

لاہور(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے فرنٹ مین اور گن مین چوہدری محمد زمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع نے کہا ہے کہ چوہدری محمد زمان پرویز الٰہی کے کیش بوائے […]

کوہ پیما ساجد سدپارہ نے 8 ہزار 126 میٹر بلند چوٹی بغیر اضافی آکسیجن کے سر کر کے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے نوجوان کوہ پیما ساجد سدپارہ نے 8 ہزار 126 میٹر بلند چوٹی بغیر اضافی آکسیجن کے سر کر کے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو […]

مردان میں ایک روز میں ہیٹ اسٹروک سے بڑی تعداد میں اموات

پشاور ،اسلام آباد  (پی این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں 24 جون کے روز ہیٹ اسٹروک سے 18 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔مردان میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق محمود نے نجی ٹی وی  سے گفتگو کے دوران بتایا کہ مردان میں 24 […]

چلچلاتی گرمی کے باوجود تاریخ کا سب سے بڑا حج، کتنے لاکھ حاجی شرکت کرینگے؟

مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ گزشتہ روزمسجد الحرام میں لاکھوں عازمین حج نے منی روانگی سے قبل طواف ادا کیا۔میڈیارپوٹس کے مطابق مِنی میں عازمین حج کے لیے خیموں کی بستی آباد ہوگئی۔ پاکستان کے 2 لاکھ عازمین […]

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دے دی۔انہوں نے فنانس بل پر دستخط کر کے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دی۔اس سے قبل آج صبح چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایوانِ صدر اسلام آباد پہنچے تھے جہاں […]

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت برقرار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 90 پیسے میں دستیاب ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتےکے اختتام پر ڈالر 286 روپے […]

close