چین کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ کو پی ٹی آئی کو اقتدار میں نہ لانے کا پیغام بھجوائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین نے گزشتہ اسٹیبلشمنٹ کو کہنے کی کوشش کی کہ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کا تحربہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ چین نے خبردار کیا تھا کہ […]

روسی تیل ناقص ہونے کی خبروں پر حکومت کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کیجانب سے خریدے گئے روسی تیل کے مہنگا اور ناقص ہونے کی قیاس آرائیوں کی حقیقت سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے چیئرمین سینیٹرعبدالقادر نے روس سے عالمی منڈی کے مقابلے میں […]

لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین پٹری سے اتر گئی

لاہور (پی این آئی)لاہورسے راولپنڈی جانے والی مسافر ٹرین گوجرانولہ کے قریب بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں سیالکوٹی پھاٹک کے قریب لاہور سے راولپنڈی جانے والی مسافر ٹرین کی2بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، تاہم رفتارکم ہونے کے باعث ٹرین […]

وفاقی وزیر احسن اقبال نے حکومت سے علیحدگی کا اشارہ دیدیا

نارووال (پی این آئی) احسن قبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی مستقبل سیاسی استحکام سے جڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی مدت کے بعد حکومت سے […]

10جولائی تک کہاں کہاں موسلادھار بارشیں متوقع ہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے دریائے راوی اور ستلج سے متصل علاقوں میں تیز بارش کی پیشگوئی کر دی ،پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے بیشتر علاقے بارش کی لپیٹ میں ہیں جب کہ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بھی بارش […]

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے سرکاری ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کی شرح منافع میں اضافے کی منظوری دے دی۔ سال 22-2021 کے لیے جی پی فنڈ کی شرح منافع 12.40 فیصد تھی جسے اب آئندہ مالی سال […]

توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار، عمران خان کے وکیل کا بھی بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی سے متعلق کیس، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایک اور مقدمے میں نامزد کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی واقعات کے حوالے سے راولپنڈی کے تیسرے مقدمے میں بھی ملزم نامزد کر دیا گیا۔ عمران خان کو شالیمار چوک میں آرمی میس میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں نامزد کیا […]

آئی ایم ایف کو یہ نہیں معلوم عمران خان کیساتھ کیا ہونے جارہا ہے، آئی ایم ایف وفد کی عمران خان سے ملاقات پر سلیم صافی کا تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی سلیم صافی نے آئی ایم ایف کے وفد اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقات غیر معمولی نہیں، آئی ایم ایف اور غیر ملکی سفارتکار پاکستان کے […]

نواز شریف کی وطن واپسی، نگران وزیراعظم کیلئے بھی نام فائنل کر لیا گیا

شاسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے قریبی ساتھی ناصر بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف 14 اگست سے پہلے پاکستان آ جائیں گے۔ نگران وزیراعظم سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم […]

close