موجودہ حکومت نے 15ماہ کی مدت میں عالمی سطح پر کونسی بڑی کامیابیاں حاصل کیں؟ تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے صرف 15 ماہ میں اندرونی بیرونی سطح پر بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں، فیٹف گرے لسٹ سے نجات، عالمی ریٹنگ ٹرپل سی، عالمی فریڈم انڈیکس میں 7 درجے بہتری […]

شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے پورا ہفتہ مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پنجاب میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔بتایا گیاہے کہ 12 جولائی سے17 جولائی کےدوران لاہور ، اسلام آباد، راولپنڈی، مری ، اٹک، چکوال اور جہلم میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔     قدرتی […]

صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔۔ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ کردی گئی ہے۔     ڈپٹی کمشنرپشاور کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق محرم الحرام کے پیش نظرپشاور […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اچھی خبر سنا دی

لاہور (پی این آئی) وزیر خزانہ کی جانب سے 2025 میں مہنگائی کم ہونے کی پیشن گوئی، اسحاق ڈار کے مطابق پاکستان میں دو سالوں میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد پر آجائے گی، پاکستان انشاء اللہ جی20 کلب میں بھی شامل ہو جائے گا۔ […]

پیپلزپارٹی نے اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اپنی رائے دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نےصحافیوں سےغیررسمی گفتگو میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قدر گرنے اور معاشی وکاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی سونے کی قیمتوں میں بھی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 500 روپے کم […]

آٹے کا 20کلو کا تھیلا کتنا مہنگا ہوگیا؟ مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بُری خبر

لاہور (پی این آئی) آٹا کا تھیلا 150 فیصد مہنگا ہو گیا، رمضان المبارک سے قبل 650 روپے میں ملنے والے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1500 روپے تک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں آٹا مہنگا ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ […]

پیٹرول بحران کا خدشہ، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بڑی دھمکی دیدی

کراچی (پی این آئی) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن نے ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرزسمیع خان نے کہا کہ موجودہ مارجن پر کام کرنا ممکن نہیں ہے۔         12 جولائی کو لاہور میں پیٹرولیم ڈیلرز […]

پنجاب کے کن کن شہروں میں مزید بارشوں کا امکان ہے؟ ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) قدرتی آفات سے متعلق اطلاع دینے والے ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون ہوائیں 12 جولائی کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث12 جولائی سے17 جولائی کےدوران لاہور ، اسلام آباد، […]

محرم الحرام کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کے چاند سے متعلق اہم پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق محرم الحرام کا چاند 18 جولائی 29 ذی الحج کو نظر آنے کا قوی امکان۔     عاشورہ 28 جولائی بروز جمعہ ہونے کا […]

بھارتی نوجوان کیلئے 4بچوں سمیت پاکستان سے بھارت جانیوالی سیما غلام حیدر نے اپنا مذہب تبدیل کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) چار بچوں کے ساتھ بھارت جانے والی سندھ کی خاتون سیما غلام حیدر نے مذہب تبدیل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیما غلام حیدر اور گریٹر نوائیڈا سچن مینا نے ضمانت پر رہائی کے بعد ہفتے کو گوتم بدھ نگر […]

close