استحکام پاکستان پارٹی میں مزید اہم شمولیتیں ہوگئیں

لاہور (پی این آئی)ینگ ڈاکٹرزنے جہانگیرخان ترین اورعبدالعلیم خان کی قیادت پراعتماد کا اظہار کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔     نوجوان ڈاکٹروں کے وفد نے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں سیکرٹری اطلاعات آئی پی پی ڈاکٹر فردوس […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا، کیا فیصلہ ہوا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کون ہوگا، ابھی فیصلہ نہیں ہوا، نگران حکومت 60 سے 90 روز میں انتخابات کرا دے گی۔       انہوں نےکہا کہ سواسال سے چیئرمین پی ٹی آئی پراکسی […]

طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، خطرے کے سائرن بج گئے

نیویارک (پی این آئی ) امریکا کے تیسرے بڑے شہر شکاگو میں سائرن بج گئے۔       طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی ۔۔ سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ آٹھ بگولوں نے شمال مشرقی ریاست الینوائے کا رخ کیا۔ بگولوں […]

اگست 2023 کو ہم معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں اگست 2023 میں معاملات نگران حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ اگست 2023 کو ہم معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے، اپنے دور […]

آج سے سوموار تک بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو الرٹ کر دیا

لاہور( پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کے دوران آج ے لے کر پیر تک طوفانی بارشوں کا امکان اورپہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ظاہر کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے ملک کے بالائی […]

استحکام پاکستان پارٹی کس انتخابی نشان پر الیکشن لڑے گی؟ فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی نے عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔       نجی ٹی وی چینل کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے الیکشن میں انتخابی نشان کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا ہے، استحکام پاکستان پارٹی آئندہ […]

روسی تیل کتنا سستا ہوگا؟ صارفین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایک تازہ ترین ڈویلپمنٹ میں حکومت نے ایس پی وی ( خصوصی مقصد کا ترسیلی منصوبہ) بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں طویل المدتی بنیادوں پر روس سے خام مال درآمد کرنے کی متوازی بات چیت شروع […]

محرم الحرام کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے محرم الحرام 1445 ہجری کے چاند سے متعلق پیشگوئی کردی ہے ۔         محکمہ موسمیات کے کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کی پیشگوئی کے مطابق محرم کا چاند 18 جولائی 29 ذی الحج بروز منگل […]

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہائوس چھوڑنے کی تیاری کرلی، وجہ کیا بنی؟

کراچی(پی این آئی) مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس چھوڑنے کی تیاری کرلی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی اشیا ان کی ذاتی رہائشگاہ پر پہنچا دی گئیں،وزیراعلیٰ کا گھر سے لایا گیا بستر اور دیگر سامان بھی ذاتی رہائشگاہ […]

وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کے دو اہم اراکین کا عہدے چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہبازشریف کی کابینہ کے دو اہم اراکین کا اپنے عہدے چھوڑنے کا فیصلہ۔       تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال نے اپنے استعفیٰ استحکام پارٹی کی قیادت کے حوالے […]

آٹے کا 20کلو کا تھیلا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) آٹے کا 20کلو کا تھیلا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟۔۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں مزید 100روپے کا اضافہ ہوگیا۔         نجی ٹی وی چینل کے مطابق 20کلو آٹے کا تھیلا 100روپے مزید […]

close