لاہور(پی این آئی) ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان آج ہو گا ۔پی سی بی چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکاءاشرف ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ 2023 کے پاکستان لیگ میچز کی میزبانی لاہور اور ملتان کریں گے۔ نیو […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے۔ پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر ڈرامہ بے نقاب کردیا۔ ذرائع کے مطابق سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرلیا گیا۔نجی ٹی ایکسپریس کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نےاوور سیز پاکستانیوں اور ملک میں آنے والے غیرملکی باشندوں کے لئے آن لائن عارضی موبائل رجسٹریشن سسٹم کا افتتاح کردیا۔پروگرام کے تحت اوورسیزپاکستانی یا غیرملکی شہری کسٹم ڈیوٹی کی ادائیگی کے بغیر 120 دن تک اپنا ذاتی موبائل فون […]
اسلام آباد (پی این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تا ہم کشمیر، خطہ پوٹھوہار ،اسلام آباد ، پنجاب، شمال /مشرقی بلو چستان ،خیبر پختونخوا اور بالائی/مشرقی سندھ میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی مقررہ مدت سے ایک دو روز پہلے تحلیل کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے تاہم نگران وزیراعظم کا نام ابھی فائنل نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق ایک انٹرویو میں وزیردفاع […]
اسلام آباد(پی این آئی) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے مزید سستا ہو گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 7 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 575 روپے کلو […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے پیکج کی قسط آنے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہو گئی،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 79 پیسے کی کمی ہوئی۔ روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بیٹنگ کے حوالے سے کمنٹیٹر عامر سہیل سے سخت الفاظ ادا ہوئے جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا […]
پشاور (پی این آئی) نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان، صوبہ خیبرپختونخواہ میں یکم محرم الحرام کو نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت نے صوبے میں نئے ہجری سال کے […]
کراچی (پی این آئی) شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا، چینی کا 50 کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہو گیا، چینی کی ریٹیل قیمت 150 سے 155 روپے فی کلو تک ہو گئی۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسمبلیاں اپنے مقررہ وقت سے ایک دو دن پہلے تحلیل ہو جائیں گی، ہمیں ایک ڈیڑھ ماہ بھی مل جائے تو نواز شریف انتخابی مہم چلائیں گے۔ آئی ایم […]