جمعہ اور ہفتہ 2 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) 9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری […]

عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کرنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق (ن) لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سائفر تحقیقات میں تعاون نہ کیا تو انہیں […]

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سائفر سے متعلق سوال پر پھٹ پڑے

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر سے جب سائفر سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کے الزامات کا سوال کیا گیاتو میتھیو ملر نے کہاکہ جانتے نہیں کتنی ہی […]

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ سے متعلق بتادیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ 12 اگست کو مدت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل […]

ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ۔۔ پٹرلیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 22 جولائی سے ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تحفظات پر وزیر پیٹرولیم کو […]

ریڈ زون میں موٹرسائیکلوں کا داخلہ بند، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سیکیورٹی وجوہات کی بناپر ریڈزون میں موٹرسائیکلوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ریڈ زون میں داخلے کے لیے 3 پوائنٹس سے شٹل سروس چلائی گئی ہے۔ یہ شٹل سروس سرینا چوک، پریڈ […]

عثمان بزدار کو نیب سے پھر بلاوا آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ایک بار پھر طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے عثمان بزدار کو 31 جولائی دن 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے، […]

ولادی میر پوٹن نے جنوبی افریقہ کے صدر کی بڑی مشکل آسان کردی

کیپ ٹاﺅن(پی این آئی) جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا کے دفتر نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اگلے ماہ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں بریکس (BRICS) کے اقتصادی سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی فوجداری عدالت […]

فردوس عاشق اعوان کو شادی پر کتنے سو تولے سونا چڑھایا گیا ؟ رہنما آی پی پی نے بتا دیا

استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ انہیں شادی پر 200 تولہ سونا چڑھایا گیا۔ سوشل میڈیا پر فردوس عاشق اعوان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے میزبان کے سوال پر اعتراف کیا کہ […]

بجلی کے بلوں میں ٹی وی کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی کے بلوں میں اب ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا […]

close