عمران خان کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔       الیکشن کمیشن نے اسلام آباد پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو […]

حالیہ بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے مون سون سے متعلق ہلچل مچا دینے والی پیشنگوئی کر دی

  اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب سمیت ملک کے دیگر صوبوں میں جاری مون سون کا حالیہ سپیل 29 جولائی تک جاری رہے گا جبکہ اگلا سپیل صرف ایک دن کے وقفے سے 31 جولائی کو شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 31 […]

سریے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسٹیل مینوفیکچررزنے خام اسٹیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، سریے کی قیمت 15 ہزار روپے فی ٹن بڑھ گئی ہے۔ اسٹیل مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ بجلی اور ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سے قیمت میں اضافہ کیا گیا […]

اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کی خبریں ، عمران خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے اسحاق ڈار کو بطور نگراں وزیراعظم قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج کوئٹہ وکیل قتل کیس میں ریلیف حاصل کرنے کے لیے سپریم کورٹ پیش ہوئے۔سپریم کورٹ […]

چیرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں پانی کی بوتل پھینک دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چیرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں پانی کی بوتل پھینک دی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیسز کی سماعت کےلیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد پہنچے۔ ان کی آمد پر شدید دھکم پیل ہوئی اور […]

پشاور میں فائرنگ سے اہم ترین عہدیدار جاں بحق

پشاور(پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں فائرنگ کے واقعے میں ڈائریکٹر پبلک سروس کمیشن جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپر کے مطابق پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رنگ روڈ دوران پور کے قریب پیش آیا۔ پبلک سروس کمیشن کے شعبہ امتحانات کے ڈائریکٹر ارشد خان […]

آرمی چیف سے کمانڈر سینٹ کام کی ملاقات، علاقائی سلامتی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جنرل مائیکل ایرک کوریلا، کمانڈر یونائیٹڈ اسٹیٹس […]

خان صاحب! آپ بار بار یوٹرن لیتے ہیں شرم نہیں آتی؟ سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سابق وزیر اعظم عمران خان آج سپریم کورٹ میں کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں پیش ہوئے ۔ اس دوران انہوں نے کمرہ عدالت میں موجودہ صحافیوں سے غیررسمی گفتگو بھی کی۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق سپریم […]

چکن سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)چکن کے شوقین افراد کے خوشخبری،لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت14 روپے مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت14 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 579 روپے کلو مقرر کی گئی ہے، زندہ برائلر مرغی […]

استحکام پاکستان پارٹی نے نوجوانوں سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی نےتعلیم ونوجوانوں سےمتعلق منشورکےنکات کااعلان کردیا۔ صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا کہ پارٹی منشور میں صحت مند نوجوان،صحت مند قوم کے نکات سامنےلےآئی ہے،تعلیمی اداروں میں پینےکاصاف پانی اورصحت مندماحول فراہم کیاجائےگا،ہر سکول میں واٹر فلٹریشن پلانٹ، […]

close