پشاور (پی این آئی) رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے جیل سے رہائی کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی دوبارہ وزیر اعظم بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ ہمیں چھوڑ گئے انہیں برا بھلا نہیں کہتا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک اںصاف کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر ستی کو گرفتار کر لیا گیا۔ سیمابیہ طاہر کو ن لیگی رہنما عطا تارڑ کی جانب سے الزامات کے بعد گرفتار کیا گیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ عطا تارڑ […]
اسلام آباد(پی این آئی) محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9 اور 11 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف لاہور کے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمران خان کے خلاف مقدمہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے ممبران کو دھمکانے کے الزام کے تحت درج […]
لاہور ( پی این آئی ) ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی موسلا دھار بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہرکر دیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز کے دوران ملک بھر میں مون سون بارشوں کے جاری سلسلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بھارت جانے والی خاتون سیما حیدر پر پاکستان کو ابھی تک قونصلر رسائی نہیں دی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ابھی تک سیما کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی گئی […]
لاہور(پی این آئی) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل۔۔ وفاقی وزیر خوراک طارق بشیر چیمہ نے بہاولپور یونیورسٹی ویڈیوز سکینڈل میں بیٹے کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کے حوالے سے میڈیا کو جواب دینے سے گریز کیا۔ طارق بشیر چیمہ نے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی واقعات، جعلسازی اور دیگر مقدمات دوسری عدالت منتقل کرنے سے متعلق درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) تیل و گیس کی دریافت میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،ترجمان ماڑی پٹرولیم کے مطابق ماڑی پٹرولیم نے دوسرے ہاریزنٹل کنویں کی کامیاب ڈرلنگ سے گیس دریافت کی۔ ہاریزنٹل ڈرلنگ کے باعث کھدائی کی لاگت میں 17 فیصد بچت ہوئی۔نئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) حکومت نے نگراں وزیراعظم کیلئے سیاسی جماعتوں سے نام مانگ لئے، پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ سمیت تاحال کسی پارٹی نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام تجویز نہیں کیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کا نگراں وزیراعظم سے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ کے جسٹس انوارالحق پنوں اور جسٹس صفدر […]