اسلام آباد (پی این آئی) امریکا نے عمران خان کو نااہل کرنے اور پاکستان میں انتخابات سے متعلق سوالات پر ردِعمل دیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے سوال کیا گیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ […]
پشاور(پی این آئی) پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز نے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کو اتحاد کی پیشکش کر دی۔تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے ترجمان ضیاء اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے عام انتخابات میں اتحاد کے لیے تیار […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ کی بدترین پارلیمنٹ ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ آخری دنوں میں بل پاس ہونے میں تیزی ہوتی ہے۔یہ بل عوام کی بہتری کے لیے ہیں۔شاہد […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔۔ پاکستان میں سونے 2800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق2800 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحفہ بیچنے کیخلاف ہوں، گھڑی بیچنے پر ہمیں بھی شرم آئی،وہ بندہ بتا رہا تھا کہ گھڑی 60 کروڑ کی ہے۔ توشہ خانہ کے تحائف بیچنا شرمناک حرکت […]
لاہور(پی این آئی) اٹلس ہنڈا لمیٹڈ نے اپنی موٹرسائیکلز کے لیے صفر مارک اپ انسٹالمنٹ پلان کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یہ آفر صرف ایم سی بی بینک کے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے ہے۔ کمپنی کی طرف سے یہ بھی […]
کراچی (پی این آئی) ہول سیل مارکیٹ میں دو دن میں چینی کی 100 کلو کی بوری 800 روپے مہنگی ہوگئی، جوڑیا بازار میں فی کلو چینی کی قیمت دو دن میں 8 روپے بڑھ گئی، ہول سیل میں چینی 143 روپے اور عام دکانوں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے الزام عائد کیا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مجھے میسیج بھجوایا کہ اگر صبح تم نے نواز شریف صاحب اورمریم نواز کے خلاف بیان نہ دیا تو نہ صرف تمہیں سزا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین انتقال کرگئے، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی بھی کرچکے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اعجاز بٹ کے داماد عارف سعید کی جانب سے انکے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے 23 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیئے۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی زیر صدارت 4 رکنی بینچ نے انتخابی نشانات الاٹ کرنے کی درخواستوں پر سماعت کی ۔ الیکشن کمیشن نے استحکام […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے دل میں ایک ہی بات ہے کہ غریب ملک کا خیال رکھنا ہے، میرے دل میں کئی ایسے راز ہیں جو قبر میں ساتھ لے کر جاؤں گا۔بھارہ کہو بائی پاس کی […]