پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق اہم کرکٹر کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کی بڑی پریشانی حل کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف […]

وفاقی حکومت جاتے جاتے کیا کام کر گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ایس آئی ایف سی اورسرمایہ کاری پالیسی کے بعد سرمایہ کاری بورڈ کی تشکیل نو کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے جاتے جاتے سرمایہ کاری بورڈ کی تشکیل نو کردی ،وزیراعظم بورڈ کے صدر ہوں گے،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کیخلاف اینٹی کرپشن کا شکنجہ تیار

لاہور(پی این آئی) اینٹی کرپشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نائب تحصیلدار نجف حمید خان کے خلاف نیا شکنجہ تیار کرلیا۔ اراضی کے انتقالات کی فیسوں میں خورد برد کے معاملے پر اینٹی کرپشن نے نجف حمید کے خلاف […]

اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بری خبر ، سیمنٹ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور مہنگائی کی شرح میں اضافے کے باعث ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ جے ایس گلوبل کے مطابق شمالی ریجن میں سیمنٹ کے بیوپاریوں نے فی بوری 25 سے 30 […]

نواز شریف نے نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کرلیا

اسلام آ با(پی این آئی)نگران وزیر اعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کر لیا ہے، نواز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے گرد گھیرا مزید تنگ، الیکشن کمیشن کیا کرنے کیلئے تیار ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دو […]

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے، امریکی کرنسی مزید 26 پیسے مہنگی ہوگئی۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافے کا رجحان ہے، ڈیلرز کے مطابق امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں […]

ترکیہ کی بندر گاہ کے قریب زوردار دھماکا

کوکیلی(پی این آئی) مغربی ترکی میں ڈیرنس کی بندرگاہ کے قریب ایک دھماکا کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق زخمی ہونے والے 12 افراد میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔ نجی ٹی وی نیو […]

بارشیں ابھی رُکنے والی نہیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ اس […]

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی ایک اور تگڑی وکٹ اُڑا لی

لاہور (پی این آئی) نارووال سے میاں عثمان رشید نے اپنے گروپ کے ہمراہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ نارووال کی سیاسی شخصیت چوہدری سجاد نے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔اس موقع پر […]

close