لاہور(پی این آئی) چینی، گھی اور آٹا مہنگا، اتحادی حکومت نے جاتے جاتے اسٹورز پر سبسڈی میں کمی کر دی۔ علاوہ ازیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحقین کیلئے بھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، گھی اور آٹا مہنگا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط کے ذریعے وفاقی سطح پر پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی لگا دی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی سطح پر پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی لگا دی۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن […]
جھنگ ( پی این آئی) جھنگ، ٹوبہ روڈ پر پرائیویٹ میڈیسن کمپنی کے دفتر میں دھماکہ کے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق دھماکے کس چیز سے ہوا اس نوعیت کا تعین کر رہے ہیں، دھماکے میں جاں بحق ہونے والا سابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو توہین پارلیمنٹ کارروائی کیلئے پہلی درخواست موصول ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین قادر خان مندوخیل نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے نام لکھ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں نگران وزیراعظم کے لیے ناموں پر مشاورت کی گئی۔ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے نگران وزیراعظم کے لیے صادق سنجرانی کا نام وزیراعظم کو دیا۔صادق سنجرانی کے نام […]
واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں اضافے کی بنیادی وجوہات میں امریکی ایندھن کے ذخائر میں کمی، روس اور سعودی عرب کی جانب سے […]
اٹک (پی این آئی) ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو سیکیورٹی وجوہات پر جیل میں علیحدہ پورشن میں رکھا گیا ہے۔عمران خان کو قانون کے مطابق ایئر کولر ،چارپائی اور چھت والا پنکھا فراہم […]
راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ سینٹرل راولپنڈی میں ق لیگ کے سربرا چودری شجاعت حسین کی پی ٹی آئی کے صدر چودری پرویز الہی سے ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ایک گھنٹے تک خوشگوار ماحول میں ملاقات جاری رہی۔ملاقات […]
اسلام آباد(پی این آئی) رضوانہ تشدد کیس کی ملزمہ صومیا عاصم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے ملزمہ کی بعد از گرفتاری درخواسِت ضمانت مسترد کی۔ […]
اٹک (پی این آئی) عمران خان سے بشریٰ بی بی نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اٹک جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ملاقات کی ۔ عمران خان کی اہلیہ شوہر سے ملاقات کے […]
کوئٹہ (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ ۔۔ کوئٹہ کے علاقے موتی رام روڈ پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔دھماکا ایک ڈیکوریشن کی دکان […]