قانونی ماہرین نے سپریم کورٹ کا ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کا فیصلہ درست قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی) قانونی ماہرین کے مطابق ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کا فیصلہ درست اور تاریخی ہے، ماہرین کے مطابق آئین کی شق میں عام قانون سازی سے ترمیم نہیں کی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سپریم کورٹ کی […]

گرمی اور حبس سے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری، مسلسل کئی دنوں تک بارشوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے گرمی اور حبس سے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری سنادی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، 13 اگست کو مغربی ہوائیں بھی بالائی […]

نگران وزیراعظم کا تعلق کہاں سے ہوگا؟ اتحادی جماعتوں میں اتفاق ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اتحادی جماعتوں میں اتفاق ہوا ہے کہ نگران وزیر اعظم کا تعلق پنجاب کی بجائےکسی چھوٹے صوبےسے ہوگا۔ نگران وزیر اعظم کے انتخاب کے سلسلہ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، عشائیہ میں […]

سندھ اسمبلی تحلیل، نگران وزیراعلیٰ سندھ کون ہوگا؟

کراچی (پی این آئی) سندھ اسمبلی تحلیل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں پیپلز پارٹی کے 15 سالہ دور اقتدار اختتام پذیر ہو گیا۔ جمعہ کے روز سندھ کی اسمبلی کو تحلیل کر دیا گیا، جس کے بعد صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہو […]

بشریٰ بی بی سے منسوب ڈائری سے متعلق چلنے والی خبروں پر تحریک انصاف کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس نے زمان پارک سے جو چیزیں اٹھائیں ان میں کوئی ڈائری شامل ہی نہیں تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے بشری بی بی کی ڈائری […]

نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ نہیں ریاست پاکستان کا تھا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈر اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے قرار دیا کہ سپریم کورٹ ریویو ایکٹ آئین کیخلاف ہے،پارلیمنٹ نے اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کیا۔ اپریل 2018 میں جب سپریم کورٹ نے […]

عمران خان نے سعودی عرب کو نیچا دکھانے کیلئےکیا کیا؟ وزیراعظم شہباز شریف کا تہلکہ خیزبیان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سعودی عرب کو نیچا دکھانے کیلئے بلاک بنانے کی کوشش کی، بلاک بنا کر سعودی عرب کو تنہا کرنے کی کوشش کی گئی، کون سی ایسی مشکل تھی جب […]

خاتون اول کی طبیعت ناساز، وزیراعظم شہباز شریف اچانک کہاں روانہ ہوگئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ، خاتون اول نصرت شہباز کی طبعیت ناساز ہو گئی۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ نصرت شہباز گذشتہ تین دن سے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف اہلیہ نصرت شہباز کی عیادت کے لیے […]

سپریم کورٹ نے عمران خان کو بھی تاحیات نااہل کرنے کی راہ ہموار کردی، سلیم صافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈر اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈر اینڈ ججمنٹس ایکٹ سے متعلق متفقہ طور پر فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو […]

والدہ جیل آئیں تو کیا نصیحت کی؟ علی محمد خان کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب جیل میں میری والدہ ملاقات کیلئے آئیں توبہت دکھ ہوا، والدہ کو جیل کے باہر 4، 5 گھنٹے انتظار کرایا گیا، پھر ملاقات کرائی […]

محکمہ موسمیات نے مسلسل 4 روز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کے بیشتر اضلاع ان دنوں شدید گرمی لپیٹ میں ہیں تاہم آئندہ دنوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر میجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں […]

close