اسلام آباد (پی این آئی )امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی میں لگنے والی آگ کو امریکا کی 100 سالہ تاریخ کی بدترین آتشزدگی قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوائی میں بدترین آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 89 تک جاپہنچی […]
اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقرری پر برہم ہوگئے جس پر انہوں نے مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ سردار اختر مینگل نے اپنے […]
اسلام آباد(پی این آئی )نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ مقبوضہ کشمیر اور بلوچستان کی صورتِ حال کا گہرا ادراک رکھتے ہیں اور ان کی پاکستان کے ساتھ وابستگی کی دلیلیں حقائق پر مبنی ہیں۔ انٹرنیشنل ٹی وی چینل پر ایک گفتگو میں انوارالحق نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔تاہم شمال مشرقی پنجاب،خطۂ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران […]
اسلام آباد(پی این آئی)باپ پارٹی سے تعلق رکھنے والے انوار الحق کاکڑ 2018 میں سینیٹر منتخب ہوئے اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانی کے چئیرمین ہیں۔انواررالحق کاکڑ نے یونیورسٹی آف بلوچستان سے پولیٹیکل سائنس اور سوشیالوجی میں ماسٹرز کیا۔ انوار الحق کاکڑ کیڈٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز پر عام صارفین کیلئے گھی بھی مہنگا کر دیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد گھی کی فی کلو قیمت […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان مجھے بیلٹ پیپر پر نظر نہیں آ رہا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی جماعت پر پابندی کے خلاف ہوں لیکن پی […]
اسلام آباد(آئی این پی) شہبازشریف نے انوارا لحق کی بطور نگران وزیراعظم کی تقرری کی بعد وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا۔ وہ وزیراعظم ہاؤس سے صرف اپنا ذاتی سامان لے کر گئے ہیں۔ انہوں نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات بھی […]
کراچی(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 16 اگست کو مقرر کردی ہے۔ گجرنالہ عمل درآمد کیس میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 2 رکنی بینچ کرے گا۔جسٹس محمد علی مظہر، […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نگراں وزیراعظم کیلئے انوار الحق کاکڑ کے تقرر پر رد عمل سامنے آگیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ انوار الحق کاکڑ ایک سچا پاکستانی، انتہائی پڑھا لکھا معتدل مزاج شخص ہے۔ فواد چوہدری نے […]
راولپنڈی ( آئی این پی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ حکمرانوں نے جانے سے قبل اربوں کی کرپشن کے مقدمات ختم کروالیے، جنہیں جیلوں میں ہونا چاہیے وہ قوم پر مسلط ہیں۔ حکمران خاندانوں کے چشم و چراغ مزید حکمرانی کے […]