محکمہ موسمیات نے مزید موسلادھار بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں لگاتار 4 روز بارش کی پیش گوئی کر دی۔ علاوہ ازیں پی ڈی ایم اے کی جانب سے مانسہرہ، اورکزئی، شانگلہ، سوات، کوہستان، بونیر، دیر میں لینڈ سلائیڈنگ […]

افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کے پاس پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا بہترین موقع

لاہور (پی این آئی) اگر پاکستان سری لنکا میں افغانستان کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز 0-3 کے فرق سے جیتتا ہے تو وہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ سکتا ہے۔ اب تک، پاکستان مجموعی طور پر 116 پوائنٹس […]

نگران وزیراعظم کی تعیناتی پر اختر مینگل شدید ناراض، نواز شریف کو خط لکھ دیا، کیا کہا؟

کوئٹہ ( پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اتحاد میں شامل بلوچستان عوامی نیشنل پارٹی انوارالحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تقرری پر خفا ہوگئی، سردار اختر مینگل نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو خط […]

نگران وزیراعظم کا نام کہاں سے آیا؟ نواز شریف کی واپسی کب ہوگی؟ خواجہ آصف کے اہم انکشافات

لاہور(پی این آئی) سینئر لیگی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انوارالحق کاکڑ کا نام کہیں اور سے سامنے آنے میں کوئی حقیقت نہیں۔ انہوں نےکہا کہ ضرورت تھی کہ چھوٹے صوبوں کو حکمرانی میں حصہ دیا جائے، نگران وزیراعظم […]

جشن آزادی کی خوشی میں پیٹرول مفت

چنیوٹ (پی این آئی) چنیوٹ میں سابق رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ کی جانب سے جشن آزادی کی خوشی میں ہزاروں لٹر پیٹرول مفت تقسیم کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چنیوٹ میں سابق رکن اسمبلی قیصر احمد شیخ کی جانب سے ہر […]

جہانگیر ترین نے ایک بار پھر سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی، کئی رہنمائوں کی شمولیتیں

لاہور ( پی این آئی) جہانگیر ترین نے ق لیگ اور پی ٹی آئی کی کئی اہم وکٹیں گرا دیں۔ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے اہم رہنمائوں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے […]

تحریک انصاف کی ایک اور تگڑی وکٹ گر گئی

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کی خاتون رہنماء سابق ایم این اے منزہ حسن نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں منزہ حسن نے کہا کہ میں خود کو تحریک انصاف سے الگ ہونے کا اعلان […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اپنی نشست چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وزیراعظم نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل انوارالحق کاکڑ سینیٹ نشست سے مستعفی ہو جائیں گے۔ نگراں وزیر اعظم کی حلف برداری تک شہباز شریف وزیر اعظم رہیں […]

15 اگست سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت کیا ہوگی؟ عوام کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) 15 اگست سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت کیا ہوگی؟ عوام کیلئے بُری خبر آگئی۔۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سےپاکستان میں15اگست سےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]

نگران وزیراعظم سے متعلق خورشید شاہ کا بیان، پیپلزپارٹی قیادت ناراض ہوگئی

کراچی (پی این آئی)پیپلزپارٹی کی قیادت سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے نگران وزیر اعظم سے متعلق بیان پر ناراض ہوگئی ہے۔ پیپلز پارٹی کی قیادت نے خورشید شاہ سے نگران وزیراعظم سے متعلق بیان پر جواب طلبی کی ہے۔ خورشید شاہ […]

ہم نسلی لوگ ہیں دوستی اور دشمنی کو قبر تک نبھاتے ہیں، شیخ رشید کا دبنگ اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے روپوشی ختم کرکے منظر عام پر آنے کا اعلان کردیا ہے ۔اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ آج رات لال حویلی سے خطاب کریں گے۔ […]

close