شہری مزید بارشوں کیلئے تیا رہوجائیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں پیر کی صبح کچھ علاقوں میں بوندا باندی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا […]

افغانستان میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکا ہوا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ دھماکا خوست شہر کے ایک ہوٹل […]

بھارت میں لینڈنگ سلائیڈنگ سے مندر تباہ اور کالج بہہ گیا،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

اسلام آباد (پی این آئی )بھارت میں لینڈنگ سلائیڈنگ سے مندر تباہ اور کالج بہہ گیا،بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق  بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مون سون بارشوں اور طوفان کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 257 ہوگئی جب کہ […]

ملک بھر میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں آج 77 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔متوالوں نے رنگ برنگی لائٹس ، ہری بھری جھنڈیاں ،جھنڈے لگاکر پورا دیس سجا دیاہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہر قائد کراچی […]

رونالڈو نے انسٹاگرام پر اہم سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر 60 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے انسان بن گئے۔ پرتگال کے نامور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نہ صرف فٹبال کی دنیا میں اپنا نام بنایا بلکہ اب انہوں […]

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حلف اٹھانے سے پہلے اہم عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیر اعظم کیلئے نامزد انوار الحق کاکڑ نے عہدے کا حلف اٹھانے سے قبل بطور سینیٹر استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انوار الحق کاکڑ نے نگران وزیر اعطم کا حلف اٹھانے کیلئے سینیٹر شپ سے استعفیٰ دے دیا، […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

لاہور(پی این آئی) ملک پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پھر سے بڑھنے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے اور 15 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں مزید 15روپے […]

یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی کا اہم پیغام جاری

اسلام آباد(پی این آئی )یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے اہم پیغام جاری کر دیا، جشن آزادی پر اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی تقریب جاری ہے، صدر مملکت عارف علوی نے پرچم فضا میں بلند کیا۔ صدر […]

گوگل نے پاکستان کے یومِ آزادی پر ڈوڈل بدل دیا

اسلام آباد (پی این آئی) گوگل نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔ 14 اگست 2023ء کی مناسبت سے گوگل نے منفرد لوگو ڈیزائن کرتے ہوئے اس کی تفصیل سے بھی آگاہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  کے مطابق  […]

close