لاہور (پی این آئی) ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے راوی اور چناب سے متصل نالوں میں درمیانے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔ بھارت میں دریائے ستلج اور بیاس پر بنائے گئے ڈیمز تقریباً پانی سے بھر چکے ہیں۔ دریائے ستلج اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟۔۔ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کے درمیان علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوا ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی چھوڑنے کا سلسلہ رک نہ سکا،باقی ماندہ رہنما بھی پارٹی چھوڑنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا،صمصام بخاری نے پیٹرن ان چیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے کہا ہے کہ ہم 22 سابق ایم این ایز ہیں جمعرات کوآئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے،جس جماعت میں بھی گئے 22 ممبران ساتھ جائیں گے، ن لیگ میں جانے کی بات […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران حکومت نے رات گئے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا، پٹرول کی قیمت میں 17روپے 50 پیسے اضافہ کیا گیا۔ جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 290روپے 45پیسے […]
کراچی (پی این آئی) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ اب تک کی نگران حکومت کے نام دیکھ کر لگتا ہے کہ ملک ٹھیک سمت جارہا ہے۔ اب تک کی کیئر ٹیکر گورمنٹ کے نام دیکھ کر لگتا ہے کہ ملک ٹھیک […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مختصر کابینہ رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت تیز ہو گئی،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر پٹسبرگ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں باپ، بیٹے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق دھماکے سے 3 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے جبکہ ایک درجن سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ 3 […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ عام انتخابات کے دوران کسی بھی قسم کے سروے کرانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں 18 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے انٹری اور […]
لاہور(پی این آئی) فرانزک ایجنسی نے ڈی آئی جی شارق جمال کی پُراسرار موت کا معمہ حل کر لیا۔ ڈی آئی جی شارق جمال کی موت ممنوعہ ادویات کے استعمال سے ہوئی۔ڈی آئی جی شارق جمال کے دل کی شریانیں بھی بند تھیں۔ ممنوعہ ادویات […]
اسلام آباد (پی این آئی) بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیش ہوئیں جس کے بعد انہیں جج محمد سہیل نے شاملِ تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔ 9 مئی واقعات پر چیئرمین تحریک انصاف اور […]