مشی گن(پی این آئی) امریکا میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک کسان کے کھیت کے راستے پر عشروں سے موجود پتھر سائنسی اور مالیاتی خزانہ نکلا کیونکہ وہ ایک نایاب شہابِ ثاقب کا ٹکڑا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق لگ بھگ 80 […]
پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز نے جھنڈا اور پارٹی کا گیت جاری کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز نے جلسے کی تیاریاں شروع کر دی۔ تحریک انصاف پارلیمنٹرینز 19 اگست کو پہلے جلسے کے ساتھ سیاسی سفر کا آغاز کرے گی۔ جلسے کے […]
لندن (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی ممکنہ وطن واپسی کیلئے پلان اے اور بی تیار کر لیا گیا جبکہ سابق وزیراعظم نے پارٹی کی سینئر قیادت اور لیگل ٹیم کو لندن بلا لیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی دارالحکومت کے بعد ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجراء کر دیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ای پاسپورٹ کے لیے فیس شیڈول بھی جاری کر دیا۔ 5 سال کے لیے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت میں 10 ہزار روپے اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 10 ہزار روپے فی ٹن اضافے کے بعد ملک میں تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں جہاں ایک طرف ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا وہیں دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 16 ماہ کے دوران پاکستانی روپے کی تشویش ناک بے قدری کی وجہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)نگران حکومت آنے کے بعد مسلسل دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار رہا،انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں صرف 43 پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہورہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)میٹھی چینی کی مٹھاس کم ،حیدرآباد میں چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، فی کلو چینی کی قیمت میں اچانک 20 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد قیمت 140 سے بڑھ کر 160 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ […]
لاہور(پی این آئی)چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے سول جج عاصم حفیظ کو آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی بنا دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر رجسٹرار نے سول جج کو آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ عاصم حفیظ […]
دمشق (پی این آئی) شامی صدر بشار الااسد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشنز میں 100 فیصد اضافے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشنز میں 100 […]
لاہور (پی این آئی) فیصل آباد میں دفعہ 144 نافذ، کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھرمیں7دن کےلیےدفعہ 144 نافذ کردی گئی، جس کے تحت کسی بھی قسم کےاحتجاج اوردھرناکی اجازت نہ […]