نواز شریف کی پاکستان واپسی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) برق رفتاری اچھی نہیں،نواز شریف کب وطن واپس آ رہے ہیں ؟ سینیٹر عرفان صدیقی نے بتا دیا۔ا نکا کہنا تھا کہ نواز شریف ستمبرکے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آئیں گے اور انتخابی مہم چلائیں گے۔ نوازشریف چاہتے […]

حسان نیازی کا کیس کونسی عدالت میں چلایا جائیگا؟ فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) حسان نیازی کا کیس کونسی عدالت میں چلایا جائیگا؟ فیصلہ ہوگیا۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا کیس فوجی عدالت میں منتقل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کے […]

جہانگیر ترین نے ن لیگ کی تگڑی وکٹ اُڑا لی

شکراچی(پی این آئی)سابق صوبائی نائب صدر مسلم لیگ(ن) بلوچستان مرزا شمشاد نے استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی ) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل” 24نیوز”کے مطابق مرزا شمشاد نے لاہور میں جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن آئی پی پی میاں خالد محمود کے ساتھ […]

عمران خان رہائی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئے، تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی نے رہائی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے مختلف مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، آئی جی پنجاب پولیس،بلوچستان پولیس،سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل،نیب […]

90روز میں الیکشن کا انعقاد نا ممکن، الیکشن کمیشن کے فیصلے سے قبل چیف الیکشن کمشنر نے کس طاقتور شخصیت سے 2گھنٹے طویل ملاقات کی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور چیف الیکشن کمیشن ملاقات گزشتہ روز سپریم کورٹ میں 2گھنٹے تک جاری […]

کہاں کہاں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ اوربلوچستان کے ساحلی علاقوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ اوربلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج سے سمندری ہواؤں کی رفتار میں […]

ٹویوٹاکی جدید ترین گاڑی ’ٹویوٹا پرئیس‘ کی قیمت سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان کی پہلی ’ٹویوٹا پریئس2024‘ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں دیکھ کر کاروں کے شوقین افراد خاصے پرجوش نظر آئے مگر جونہی ان کی نظر اس گاڑی کی قیمت پر پڑی، سارے کا سارا جوش ٹھنڈا پڑ […]

90روز میں الیکشن کروانا ناممکن، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حالیہ ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے سرکاری اشاعت شدہ نتائج کے مطابق نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں شیڈول کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔ صوبائی حکومتوں اور […]

نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل، حلف برداری کب ہو گی؟ جانئے

اسلام آباد(پی این آئی) نگراں وزیراعظم کی کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا اور اس سلسلے میں حلف برداری آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی تشکیل کے لیے پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، اور اس سلسلے میں نگراں کابینہ آج شام 5 […]

وہ شخص جو ایک دن میں اربوں ڈالرز کی کمائی سے ایشیا کا 5واں امیر ترین فرد بن گیا

ہنوئی(پی این آئی)ویتنام سے تعلق رکھنے والے فام نت یونگ ایک دن میں 39 ارب ڈالرز کما کر ایشیا کے 5 ویں امیر ترین شخص بن گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ون فاسٹ آٹو کے شیئرز […]

شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکی عبوری ضمانت منظور سے متعلق فیصلہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکی ایک اورعبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،انسداددہشت گردی عدالت شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکی2ستمبرتک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج اعجازاحمدبٹرنےدرخواست پرسماعت کی،انسداددہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو […]

close