پریس کانفرنس کرتے ہی پی ٹی آئی کے نائب چئیرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے نے […]

ایشیا کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)30 اگست سے پاکستان کے شہر ملتان میں شروع ہونے والے میگا ایونٹ ایشیا کپ کے لیے 19 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔میزبان ملک پاکستان کے چار ، بھارت کے 10 سابق کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل ہیں، رمیز […]

عمر اکمل نے نواز شریف سے کیا درخواست کر دی

لندن (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ میں نے نواز شریف سے ایک درخواست کی ہے جو امید ہے قبول ہوگی۔کرکٹر عمر اکمل نے لندن میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز […]

گرجا گھروں پر کوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہے کہ جہاد کریں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فیصل آباد /جڑانوالہ(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ گرجا گھروں پر کوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہے کہ جہاد کریں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ کیا، انہوں نے سانحہ […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید ہوشربا اضافے کا منصوبہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے اگلے چار ماہ میں صارفین سے اضافی 122 ارب روپے وصول کرنے کیلیے بجلی کی قیمتوں میں 4.37 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا منصوبہ بنایا ہے جس سے صارفین پر رواں مالی سال کے دوران مجموعی اضافی […]

محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی) آج ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی […]

چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد پارٹی میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے چیئرمین کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد پارٹی میں دراڑیں پڑگئیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی کی میٹنگ میں پی ٹی آئی کے 2 گروپ آمنے سامنے آگئے اور اس […]

ڈی ویلیرز کی ورلڈکپ کیلئے چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی، پاکستان آئوٹ

اسلام آباد (پی این آئی )مسٹر تھری سکسٹی کے نام سے مشہور اے بی ڈی ویلیئرز نے اپنے یو ٹیوب چینل پر ورلڈ کپ میں ممکنہ طور پر سیمی فائنل کھیلنے والی چار ٹیموں کی پیشگوئی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال بھارت […]

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب آگیا، ہزارو ں لوگ نقل مقانی پر مجبور

بہاول نگر(پی این آئی) دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کی وجہ سے اونچے درجے کا سیلاب آگیا جس کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق  قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) […]

خیبر پختونخوا، نئی نگراں کابینہ کے 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا کی نئی نگراں کابینہ میں 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔. تقریب میں نگراں […]

close