سفائر تحقیقات کیس، شاہ محمود قریشی سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے پہلا فیصلہ سنا دیا،شاہ محمود قریشی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔       تفصیلات کے مطابق سفائر تحقیقات کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی […]

عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی ) چوہدری پرویز الٰہی کو تمام مقدمات میں ضمانت دینے کا فیصلہ بحال کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو خفیہ مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر […]

صدر مملکت عارف علوی نے کس کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی؟ ایوان صدر میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) صدر مملکت عارف علوی نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی۔     ایوانِ صدر کی جانب سے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو خط لکھا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت […]

حریم شاہ نے شہباز شریف کی ویڈیو جاری کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ ایک بار پھر میدان میں آگئیں،مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر بڑا اعلان کردیا۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے لندن پہنچتے ہی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ خان صاحب کو غیرقانونی […]

ڈالر کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 22 پیسے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 298 روپے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 304 روپے کا ہوگیا۔ […]

صدر معافی کیوں مانگ رہے ہیں ،لگتا ہے صدر کو پیغام ملا کہ ۔۔۔ حیران کن دعوی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے صدر مملکت عارف علوی کے بیان کو افسوس ناک قرار دیدیا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی جو کہہ رہے ہیں انہیں ثابت کرنا ہوگا اور وہ فائل دکھانی ہوگی جس میں […]

سستے بازار کی امید بھی ختم، مہنگائی ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر اور پیٹرول کی مسلسل اونچی اڑان اور کرایوں میں اضافے کے باعث مہنگائی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اتوار، جمعہ اور سستے بازاروں میں بھی مہنگائی کا طوفان برپا ہے جس نے عوام کی چیخیں […]

ایشیا کپ کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کےلیے17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ کے ایل راہول اور جسپریت […]

کویت نے غیر ملکیوں کے لئے نیا قانون لاگو کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) کویتی حکومت نے غیر ملکیوں کے لئے نیا قانون لاگو کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب کویت سے باہر نکلنے سے قبل زیر التوا ٹریفک خلاف ورزیوں کی ادائیگی کرنا ہوگی۔ ادائیگیوں کے ضمن میں حکومت نے آسان طریقے […]

نکاح کی رات ہی شادی سے پہلے کی تصاویر کیوں ڈیلیٹ کروا دی گئیں تھیں، کرن اشفاق کا انکشاف

کراچی(پی این آئی) ماڈل کرن اشفاق حسین ڈار اور عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ نے انکشاف کیا ہے کہ نکاح کی رات انکی شادی سے پہلے کی تصاویر ڈیلیٹ کروا دی گئیں تھیں۔کرن اشفاق حسین ڈار نے ایک مرتبہ پھر انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ […]

close