نگران حکومت کا نواز شریف کو بھی گرفتار کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق نواز شریف کی گرفتاری بنتی ہے تو ان کو گرفتار کیا جائےگا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں سائفر کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

جیل میں عمران خان کیساتھ نارواسلوک، چیف جسٹس آف پاکستان نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے توشہ خانہ کیس کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران کہاکہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کس حالت میں رکھا گیاہے،اٹارنی جنرل آفس سے کوئی کمرہ عدالت میں موجود ہے؟معاون وکیل نے کہاکہ اس وقت […]

نگران وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کو بڑی یقین دہانی کرا دی

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات میں اپنے تحفظات بتادیے، نگراں وزیراعظم نے پی پی وفد کو یقین دہانی کروائی ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کو نہیں روکا جائے گا۔ کراچی میں بلاول […]

اب ہر شہری کے پاس سمارٹ فون ہوگا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)مقامی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ حکومت نے ملک بھر میں ہر طرح کے موبائل فونز آسان قسطوں پر دینے کے حوالے سے سفارشات طلب کر لی ہیں۔ مقامی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اس حوالے […]

صدر مملکت کا حکم، چئیرمین پی ٹی آئی کی کتنی سزا معاف ہوگئی؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ٹرائل کورٹ نے 3سال سزا سنائی، صدر […]

خواجہ حارث نے عمران خان کی قانونی ٹیم سے علیحدگی کیوں اختیار کی؟ ممکنہ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نامور وکیل خواجہ حارث عمران خان کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے ہیں، انہوں نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر اعتراض نہ اٹھانے کا مشورہ دیا تھا ، لیگل ٹیم کے کچھ ارکان اعتراض اٹھانے کا مشورہ […]

دریائے ستلج بپھر گیا، پنجاب کے سینکڑوں دیہاتوں میں تباہی مچ گئی، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

لاہور (پی این آئی) دریائے ستلج بپھرنے سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچ گئی ہے ،583 دیہات میں پانی داخل ہوچکا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ سیلابی ریلے سے پنجاب کی کئی بڑی آبادیاں، […]

امریکہ نے 21 ہندوستانیوں کو ملک سے نکال دیا، وجہ سامنے آگئی

سان فرانسسکو(پی این آئی ) ہندوستانی طلبہ دنیا بھر میں بھارت کی سبکی کا باعث بننے لگے۔ ایک ہی دن میں 21 ہندوستانی طلباء کو جعلی ویزوں کے باعث امریکہ سے ملک بدر کر دیا گیا.میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھرا پردیش اور تلنگانہ سے تعلق […]

توشہ خانہ کیس، سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت روک دی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈرآنے تک ملتوی کر دی ۔تفصیلات کے مطابق وقفہ کے بعد الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز دلائل کا آغاز کریں گے،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم […]

close