کراچی (پی این آئی) بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت 1 ہزار 873 روپے چارج کر دی گئی، کراچی کے شہری کو صرف 2 یونٹس بجلی کے استعمال پر ہزاروں روپے کا بل موصول ہو گیا۔ دنیا کی مہنگی ترین بجلی استعمال کرنے کا اعزاز […]
دبئی(پی این آئی)ویب سائٹ کرکٹ انفو نے دنیا کے بہترین فاسٹ باولنگ اٹیک کااعلان کردیا۔ pic.twitter.com/IseDr6z73V — ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) August 25, 2023 جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستان 30میچز میں 166 وکٹیں لے کر پہلے نمبر پر ہے ۔ اس فہرست میں بنگلہ دیش دوسرے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایک مرتبہ پھر اپنی ہی جماعت پر برس پڑے ہیں۔ اپنےایک بیان میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ن لیگ اپنے حالیہ دور اقتدار میں ملک کے لیے کچھ بھی نہیں کیا، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ’اگر ملک میں آئندہ عام انتخابات میں تاخیر کی گئی تو وہ اس فیصلے کی مخالفت کرے گی۔‘جمعے کو کراچی میں پی پی پی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد پارٹی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاورکو او ایس ڈی بنانے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق جج ہمایوں دلاور نے ٹریننگ کے بعد لندن سے واپسی پر چیف جسٹس اسلام […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ فیصلہ ہوا کہ نوازشریف اکتوبر میں پاکستان آکر انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، نوازشریف پاکستان آکر قانون کا سامنا کریں گے۔ انہوں نے قائد […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) بنا دیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنانے کی منظوری دی جس کے بعد […]
کوپن ہاگن(پی این آئی)ڈنمارک کی وزارت انصاف نے قرآن مجید سمیت آسمانی کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی عائد کرنے کیلئے قانون سازی کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈنمارک کے وزیر انصاف پیٹر ہملگارڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اہم مذہبی اہمیت کی چیزوں […]
لاہور (پی این آئی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینے میں صدر مملکت کا کوئی کردار نہیں، الیکشن کمیشن کی صدر سے مشاورت بے سود ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن ایکٹ2017 کے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2900 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 235500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام […]
اسلام آباد ( پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم کے کیسز کی سماعت سے متعلق مایوسی کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان اور عظمیٰ خان نے کہا […]