لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے اشٹامپ ڈیوٹی میں 2سے 10گنا اضافہ کردیا، بیان حلفی، معاہدوں، طلاق، پاور آف اٹارنی، کرایہ داری سمیت دیگر کیلئے اشٹامپ ڈیوٹی بڑھا دی، اشٹامپ ڈیوٹی کی مد میں سالانہ 4 ارب 21کروڑ روپے عوام کی جیبوں سے مزید […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے رواں سام ستمبر میں دورہ پاکستان کا امکان ہے۔ محمد بن سلمان کے ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آمد کا امکان ہے پہلے مرحلے میں وہ پاکستان کا دورہ کریں گے اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں سی پی پی اے کی سماعت مکمل کر لی گئی جس کا فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ سی پی پی اے کی جانب سے پیش کردہ اعدادوشمار پر اتھارٹی مطمئن نہ ہو […]
اٹک (پی این آئی) سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کیا گیا اور حاضری لگائی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے سماعت کی۔ […]
کراچی(پی این آئی) کراچی کی تمام تاجر تنظیموں نے یکم ستمبر کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکٹرانک ڈیلرز مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان نے کہاہے کہ کراچی کی تمام تاجر تنظیمیں یکم ستمبر(جمعہ)کو ہڑتال کریں گی۔ اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی عمران خان سے گزشتہ ملاقات تقریب ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی جس میں ”بشریٰ بی بی نے عمران خان سے ایک مخصوص مسئلے پر بات چیت کی جو کہ غیر ملکی دوست کے بیرون […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی تین سال قید کی سزا اور جرمانے کو معطل کر دیا ہے لیکن ان کو سائفر کیس میں گرفتاری کی وجہ سےآزادی نہ مل سکی، نجی ٹی وی […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) گیپگو افسران نے فری یونٹس ختم کرنے کا فیصلہ واپس نہ لینے پر بجلی بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ گیپگو افسران نے فری یونٹس ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کیخلاف احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کی،مظاہرین کا کہناتھا کہ حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے ایشیاکپ 2023 جیتنے کیلئے ہندوستان اور پاکستان کو مضبوط دعویدار قرار دیدیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے بھارتی آف اسپنر روی چندرن ایشون نے کہا کہ گرین شرٹس کی ایونٹ میں کامیابی کا انحصار […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں چینی درآمد کرنے کے باعث چینی کی قیمتیں مزید بڑھنےکا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے برازیل میں پاکستانی کمرشل اتاشی کو ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کیلئے خط […]
اسلام آباد (پی این آئی )ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل فراہمی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم […]