نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کن لوگوں کیخلاف سخت ترین کارروائی کا حکم دیدیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین کاروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی مشکلات کی ایک بڑی وجہ سمگلنگ بھی ہے۔ انہوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر […]

ڈالر مزید 4 روپے مہنگا ہوگیا، قیمت کتنی ہوگئی؟

کراچی (پی این آئی) ڈالر بے قابو،اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 4 روپے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت آنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے […]

پرویز خٹک کا عمران خان کے حق میں بڑا بیان آگیا

پشاور (پی این آئی) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کبھی بدنام کیا اور نہ ہی کروں گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ایسی پالیسیاں نہیں بنائیں جس سے قرض […]

شاہین شاہ آفریدی باہر۔۔ پاک بھارت میچ کیلئے کس بالر کو ٹیم میں شامل کیا جائیگا؟ بھارتی میڈیا نے پراپیگنڈا شروع کر دیا

لاہور (پی این آئی ) اپنے پہلے اوور میں وکٹیں لینے کے لیے پہچانے جانے والے فاسٹ باولر شاہین آفریدی سے پریشان بھارتی میڈیا نے ان کیخلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ ایشیاء کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کل بروز ہفتہ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15فیصد تک اضافہ

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ سپیشل 95کی قیمت میں 9.6فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 3.02درہم (تقریباً 252روپے)سے بڑھ کر 3.31درہم (تقریباً 277روپے)ہو گئی ہے۔ اسی طرح […]

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، جنوبی پنجاب سے بڑی سیاسی وکٹ گر گئی

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس بپی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ سینیٹرعون عباس بپی نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ […]

معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی

ریاض ( پی این آئی) سعودی عرب میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی۔ سعودی گزٹ کے مطابق نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے توقع ظاہر کی ہے کہ خزاں کے موسم کے دوران مملکت کے بیشتر علاقوں میں اوسط سے […]

سب کچھ طے تھا، عمران خان دوبارہ وزیر اعظم بھی بن جاتے، پرویز خٹک کا حیران کن انکشاف

پشاور (پی این آئی) سابق وزیر دفاع اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے دعوی کیا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ نہ ہوتا تو سب کچھ طے تھا، عمران خان دوبارہ وزیر اعظم بھی بن جاتے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے […]

پاکستانیوں کے کتنے ہزار ارب روپے بینکوں سے باہر پڑے ہوئے ہیں؟ پاکستان بزنس کونسل نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان بزنس کونسل نے دعوی کیا ہے کہ ملک میں لوگوں کے 9 ہزار ارب روپے بینکوں سے باہر ہیں۔ بزنس کونسل کے مطابق بیرونِ ملک پاکستانیوں میں حوالے کے ذریعے کرنسی پاکستان بھجوانے کا رجحان بڑھا ہے۔ پی بی سی […]

عمران خان نے بشریٰ بی بی کو حق مہر میں کیا کچھ دیدیا؟ نکاح نامہ سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی) عمران خان نے بشریٰ بی بی کو حق مہر میں کیا کچھ دیدیا؟۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح نامہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا نکاح یکم جنوری […]

ہم نام کے حکومت میں تھے، اختیار کسی اور کے پاس تھا، ن لیگی رہنما جاوید لطیف کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمامیاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پہلے8ماہ ہم نام کے حکومت میں تھے، اختیار کسی اور کے پاس تھا، نومبر 2022تک پچھلی ٹیم اورطاقتور حلقے حکومت سازی کررہے تھے، یہ ایک قومی حکومت تھی […]

close