پاک بھارت میچ بارش کی نذر ہوگیا، دونوں ٹیموں کو کتنے پوائنٹس ملیں گے؟

پالی کیلے (پی این آئی) پاکستانی باولرز کا شاندار کم بیک، 50 اوورز مکمل ہونے سے قبل ہی پوری بھارتی ٹیم آوٹ کر دی ، ایشیاء کپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 267 رنز کا ہدف دے دیا۔ کینڈی کے […]

9سال بعد 239مسافروں کو سمیت لاپتہ ہونیوالی ملائیشین ائیرلائنز کی پرواز کا سراغ لگانے کا دعویٰ کر دیا گیا

لندن(پی این آئی) بالآخر 9سال بعدماہرین نے ملائیشین ایئرلائن کی لاپتہ ہونے والی پرواز ایم ایچ 370کا سراغ لگانے کا دعویٰ کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ طیارہ 8مارچ 2014ء کو ملائیشیاء کے دارالحکومت کوالالمپور سے چین کے دارالحکومت بیجنگ کے لیے روانہ ہوا […]

عون عباسی بپی کا کل پارٹی چھوڑنے کا اعلان، پی ٹی آئی کور کمیٹی نے کچھ اور ہی کہہ دیا

لاہور، اسلام آباد (پی این آئی) یکم ستمبر کو پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر اور سینیٹر عون عباس بپی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا اور اب اس سلسلے میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا ردعمل بھی آگیا۔ پی […]

خوفناک ٹریفک حادثے میں متعدد ہلاکتیں، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

بغداد (پی این آئی)عراق میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایرانی زائرین سمیت 18افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افسوس ناک واقعہ عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں دو شہروں کو ملانے والی مصروف سڑک پر پیش آیا۔ ریسکیو ٹیمیں اور ایمبولینس […]

پی ٹی آئی رہنما کو نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے، تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے دعوٰی کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے صداقت عباسی کو اسلام آباد سے نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر […]

ڈنمارک حکومت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کیلئے بل تیار کر لیا

کوپن ہیگن (پی این آئی ) اپوزیشن پارٹیوں کی مخالفت کے باوجود ڈنمارک کی حکومت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کیلئے بل تیار کر لیا ۔ قرآن پاک کے نسخوں کی بے حرمتی کرنے پر ڈنمارک اور سویڈن میں پچھلے ہفتوں کے […]

6ستمبر تک بارشیں ہی بارشیں، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) ستمبر تک بارشیں ہی بارشیں۔۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق تمام بڑے دریائوں کے بالائی علاقوں میں 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشیں متوقع ہے۔ ترجمان کے مطابق دریائے ستلج میں نچلے درجے کا سیلاب ہے تاہم پانی کے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، پیپلزپارٹی رہنما کے گھر صف ماتم بچھ گئی

دبئی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ کے رہنما، پی پی 45 سیالکوٹ کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری شکیل گجرآف کوٹلی لوہاراں کے والد محترم چودھری محمد شریف مختصر علالت کے بعد کوٹلی لوہاراں پاکستان میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ میں سابقہ […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی آسانی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن مصطفی جمال نے شہریوں کی سہولت کیلئے آن لائن اپوائنمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن مصطفی جمال نے زونل پاسپورٹ دفاتر کو نئی ہدایت جاری کردی۔ ڈی جی […]

9مئی واقعات ، پی ٹی آئی رہنما کی رہائی کی درخواست مسترد، عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی رہائی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا۔ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت پیش […]

پاک بھارت میچ، دوسری اننگز کی تاخیر سے شروع ہونے کا امکان، پھر بارش شروع ہوگئی

پالی کیلے (پی این آئی ) پاکستانی باولرز کا شاندار کم بیک، 50 اوورز مکمل ہونے سے قبل ہی پوری بھارتی ٹیم آوٹ کر دی ، ایشیاء کپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 267 رنز کا ہدف دے دیا، کینڈی […]

close