کراچی (پی این آئی ) ملک میں چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی‘ مختلف شہروں میں فی کلو 200 روپے میں فروخت ہونے لگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر […]
کراچی (پی این آئی) ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کو کراچی میں اغوا کر لیا گیا۔ اس حوالے سے حریم شاہ کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا گیا ہے، جس میں انہوں نے دعوی کیا ہے کہ شوہر بلال […]
کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے عام انتخابات میں ن لیگ سمیت کسی سیاسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ سینئر پی پی رہنما نثار کھوڑو نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے پلیٹ فارم پر عام انتخابات لڑے گی۔ ہر الیکشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا معاملہ حتمی شکل اختیار کرگیا۔ اکتوبر میں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں میں 3 ہزار روپے تک کمی ہوگی جبکہ 60 ہزار سے […]
کراچی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر معیشت کی بحالی کیلئے سرگرم،معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی کامران خان نے بڑا دعویٰ کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے ویڈیو بیان میں کہتے ہیں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے […]
لاہور (پی این آئی) گوتم گمبھیر نے ہفتہ کو ایشیا کپ کے میچ کے دوران ہندوستانی اور پاکستانی کھلاڑیوں کو دوستانہ گفتگو کرتے ہوئے دیکھ کر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔ بارش کی وجہ سے ہونے والی رکاوٹ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک […]
کراچی (پی این آئی) نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد کہتے ہیں کہ بہت جلد قوم کو خوشخبریاں ملنے والی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جامعہ بنوریہ کے طلباء و اساتذہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
لاہور (پی این آئی ) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے سری لنکا میں جاری خراب موسم اور بارش کے حالات سے نمٹنے کے لیے ایک اہم اجلاس طلب کیا ہے۔ بارش اور خراب موسم کی وجہ سے ایشیا کپ 2023 کے میچز کولمبو […]
پشاور (پی این آئی) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان این آر او چاہتے ہیں جس کیلیے پیغامات دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وکلا کے بیانات این آر […]
لاہور (پی این آئی) نیب نے سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو گرفتار کر لیا۔ محمد خان بھٹی پر ایک ارب روپے سے زائد رقم بطورککس بیک لینے کا الزام ہے، انہیں کل نیب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ محمد خان بھٹی […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابات سے قبل تمام تر توجہ صوبہ پنجاب پر مرکوز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو جلد لاہور کا دورہ کریں گے۔ اس دوران پاکستان پیپلز پارٹی کی سی ای سی کی […]