اسلام آباد(پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہو گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہونے کے بعد 323 روپے پر بند ہوا تھا۔ آج بدھ کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ گذشتہ […]
نوشہرہ (پی این آئی) سربراہ تحریک انصاف پارلیمنٹرین پرویز خٹک نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے جن لوگوں کی وجہ سے حکومت بنائی آج وہ میرے ساتھ ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کا صفایا کردوں گا۔ […]
سوات (پی این آئی) گزشتہ رات زلزلے کے خوفناک جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا، خیبرپختونخواہ کے سوات ریجن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے لگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کا سوات ریجن […]
لاہور (پی این آئی) سندھ اور لاہور میں تعطیل کا اعلان، پنجاب کے دارالحکومت میں حضرت داتا گنج بخش کے عرس جبکہ سندھ میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم کے موقع پر تعطیل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نگران حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشد شاہ نے کہا ہے کہ ن لیگ کے اندر بڑی جنگ چل رہی ہے، یہ پیپلزپارٹی پر تنقید کرکے اپنے اختلافات کا بوجھ ہم پر ڈالنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے منگل کی صبح پنجاب کے سینٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورسے ملاقات کی۔ آئی جی آفس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’کسی بھی امریکی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایپل نے اپنے معروف سمارٹ فون برانڈ ’آئی فون 14 پرو‘ کو مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ویب سائٹ ’اکانومی ڈاٹ پی کے‘ کے مطابق ایپل نے اس بات کا فیصلہ اپنے موبائل فونز کی سکیورٹی کو بڑھانے کے لیے کیا […]
لاہور (پی این آئی) بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کےمطابق قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر فہیم اشرف نے سپنر محمد نواز کی جگہ لے لی ہے۔ بنگلا دیش کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، انتخابات کیلئے کوئی حتمی ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔ غیرملکی میڈیا سے گفتگو میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ فوج اور […]
بنوں (پی این آئی) سیاسی رہنما کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، افسوسناک خبر ۔۔ بنوں میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے ضلعی رہنما کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ بنوں میں ڈی آئی خان روڈ پرنامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اے […]