شہداء کے خاندانوں میں پلاٹس تقسیم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)آئی جی پنجاب نے 2017سےقبل شہید اہلکاروں میں 71 شہدا کی فیملیزکوگھروں کی تعمیرکیلئےپلاٹس فراہم کئے اور ان کےاہل خانہ کوپلاٹس کےملکیتی کاغذات بھی دیئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ شہداکی فیملیزکورہائشی سکیموں میں400سےزائدپلاٹ دےرہےہیں،شہداکےاہل خانہ […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ ملک کے شمال مشر قی اضلاع میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ دیر، سوات اور کوہستان میں چند مقا […]

پاک بھارت ٹاکرے میں چند گھنٹے باقی، بارش کا کتنا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کولمبو (پی این آئی) پاک بھارت ٹاکرے میں چند گھنٹے باقی، کل کولمبو میں بادل برسیں گے یا موسم خشک رہے گا؟، سری لنکا اور بنگلہ دیش میچ کے دوران پیشن گوئی کے باوجود بارش نہ ہونے کے بعد پاک بھارت ٹاکرا بھی بارش سے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا۔۔ سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل آل سعود سنیچر کو انتقال کر گئیں‘۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق […]

نگران وفاقی کابینہ میں ایک اور وزیر کا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی کابینہ میں ایک اور وزیر کا اضافہ ہوگیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا۔ صدر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کی نگران وفاقی کابینہ میں […]

فائیو جی ٹیکنالوجی کا انتظار کرنیوالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) نگران حکومت نے آئندہ برس ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے نگران وزیر آئی ٹی عمرسیف کا کہنا ہے کہ منصوبہ بنایا ہے آئندہ 10 ماہ میں ملک میں فائیوجی لایا جائے۔ 2 […]

تحریک انصاف نے اپنی عوامی مقبولیت ثابت کر دی

استور (پی این آئی) پی ٹی آئی عوامی مقبولیت ثابت کرنے میں کامیاب، استور ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا، حلقہ جی بی 13 استور 1 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے، پی ٹی آئی […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  نے کاروباری حضرات کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے ویزہ اسکیم کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ کاروباری افراد کوئی دستاویز کسی کو باہر ایشو کریں گے تو اس بنیاد پر ویزہ اجراء میں آسانی ہوگی۔ انہوں نے خطاب […]

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کی شامت آگئی، گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی (پی این آئی) ڈالر ذخیرہ اندوزی کےخلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے ،حساس ادارے اور اسٹیٹ بینک نے گرینڈ آپریشن کیلئے کمر کس لی۔ ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والی کمپنیز اور افراد کی نشاندہی کرکے فہرستیں تیار کرلی گئیں،ایف آئی اے اور حساس اداروں نے […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟۔۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل بروز اتوار ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے […]

close