عوام پر کوڑا ٹیکس عائد کر دیا گیا، ہر گھر سے ماہانہ کتنی رقم لی جائیگی؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ بلدیات نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کوڑا ٹیکس نافذ کردیا ہے۔ کوڑا ٹیکس پنجاب بھر کی 2468 دیہی یونین کونسلوں پر لگایا گیا ہے۔ رہائشی گھروں سے 50 روپے ماہانہ اور دکانوں سے 100 روپے ٹیکس لیا جائے گا […]

پاک بھارت میچ، بارش رُک گئی، میچ کسی بھی وقت شروع ہونے کا امکان

کولمبو(پی این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2023 کے دوسرے مرحلے میں سپر فور کا میچ بارش کے باعث رکا ہوا ہے تاہم اب بارش رک گئی ہے اور عملہ گراونڈ میں موجود پانی سکھانے میں مصروف ہے۔ تفصیل کے مطابق پاک بھارت […]

بجلی بلوں میں اضافے اور بجلی بحران کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں بجلی بلوں میں اضافے اور بجلی بحران میں ملوث اداروں میں موجود 1914افسران کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی، ڈسٹری بیوشن کمپنیز کے 2199سے زائد بجلی چوری کے مقدمات سامنے آئے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی […]

حوالہ ہنڈی میں ملوث بیرون ملک مقیم افراد کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی میں ملوث بیرونِ ملک مقیم افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں گرفتار ملزمان سے بیرونِ ممالک میں مقیم افراد کے نمبر لیے جائیں […]

ملک بھر میں اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کا آپریشن جاری

لاہور(پی این آئی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر ملک بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلرز کے خلاف آپریشن جاری ہے،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف مقامات پر آپریشن کے دوران 10ہزار چینی کے بیگ اور5 […]

ڈالر مزید 10 سے 15 روپے سستا ہونے کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈالر مزید 10 سے 15 روپے سستا ہوگا اور سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ آرمی چیف سے ملاقات […]

ایف آئی اے کا چھاپہ، کہاں سے ایک کروڑ ڈالر برآمد کر لیے

اسلام آباد (پی این آئی)کوئٹہ میں ایک مکان پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک کروڑ ڈالرز برآمد کرلیے گئے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاون میں مکان سے […]

مذاکرات کامیاب، شوگر ملز پنجاب حکومت کو کس ریٹ پر چینی فروخت کریں گی، بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے شوگر ملز کیساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد پنجاب حکومت کو سستی چینی فراہم کی جائے گی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے […]

عدنان صدیقی کا اپنے انتقال کی خبروں پر ردعمل آگیا

کراچی(پی این آئی) معروف اداکار عدنان صدیقی نے اپنی موت کی خبروں کی تردید کردی۔ اداکار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں کسی غیرمعروف یوٹیوب چینل پر ان کے انتقال کی خبر دی گئی تھی۔ یہ ویڈیو دکھانے کے بعد عدنان صدیقی […]

Adnan Siddiqui

ایشیا کپ، پاکستان بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ کا ٹاس ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان سری لنکا میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت […]

ایشیا کپ، پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ، بارش کا کتنا امکان ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ، پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ ، بارش کا کتنا امکان ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج کولمبو میں بارش کا امکان ہے جو دن گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید بڑھتا چلا جائے گا۔ موسم کے […]

close