کولمبو(پی این آئی)پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ کے سپر 4 کے اہم میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو بلے کا نشان دوبارہ الاٹ کر دیا۔ عوامی نمائندگی ایکٹ کے تحت انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ Alhamdulillah, appeared as Chief […]
لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے آئندہ انتخابات میں کسی بھی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے اعلٰی سطح اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنماء سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جبر سے کوئی سیاسی جماعت ختم نہیں ہوتی۔ پیپلز پارٹی آج آپ کے سامنے بیٹھی ہے۔جتنا جبر ہمارے اوپر ہوا عمران خان کے اوپر نہیں ہوا۔ عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) روسی سفیر کا کہنا ہے کہ عمران خان لیجنڈری شخصیت ہیں، میری نظر میں وہ ایک ایماندار اور بہادر انسان ہیں۔پاکستان میں تعینات روس کے سفیر ڈینیلا گاینچ نے پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں پاک روس تعلقات کے موضوع پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کا جائزہ لینے کیلئے کل اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کے خط کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان سکندر راجا نے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس […]
کولمبو (پی این آئی ) قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ زخمی ہونے کے باعث ایشیاء کپ سے باہر ہوگئے ہیں، ان کی جگہ زمان خان کو سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔ سری لنکا کے پریماداسا اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف جاری […]
کراچی(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام بینک اکائونٹس بحال کر دیئے ہیں۔ترجمان پی آئی اے نے بینک اکائونٹس بحال ہونے کی تصدیق کر دی۔ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر پی […]
کراچی (پی ین آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل نے بہادر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کے لین دین میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا اور کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں آسمان تک جا پہنچیں، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافہ ہو گیا، خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے […]
لاہو ( پی این آئی) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ (پارٹ ٹو)2023ء کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات (بارہویں جماعت) کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں کامیابی کا تناسب 58 فیصد رہا۔ لاہور […]