نیب ترمیم کالعدم قرار دیے جانے پر فیصل واوڈا کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کرپٹ لیڈروں کی جگہ جیل میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کالعدم قرار دئیے جانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نگران وزیراعظم کیخلاف بھی نیب کیس بحال

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے خلاف بھی نیب کیس بحال ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں ہیں۔سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے سے سابق صدر […]

خفیہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 270 روپے تک آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کی بڑی ایکسچینج کمپنی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت بہت جلد 250 روپے تک گر سکتی ہے۔ملک کی بڑی ایکسچینج کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلیم امجد کا کہنا ہے کہ ڈالر کی مارکیٹ میں […]

سپریم کورٹ نے جنرل باجوہ اور پی ڈی ایم کے درمیان مبینہ ڈیل کی دھجیاں اُڑا کر رکھ دیں، سینئر صحافی کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں۔سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور پی ڈی ایم کی مبینہ ڈیل بکھر ہو گئی۔ If there […]

گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز اسلام آباد میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ پشاور، صوابی ، مردان ، مانسہرہ، […]

تحریک انصاف کیوں چھوڑی؟ بالآخر پرویز خٹک نے اصل وجہ بتا دی

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس لیے چھوڑی کہ ہماری امیدیں ختم ہوگئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں جو کام ہوئے وہ چیئرمین پی ٹی آئی کی […]

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حلف اٹھانے سے روکنے کی کوشش، درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حلف اٹھانے سے روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ شکایت میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی اہلیہ کی جائیدادوں کی وضاحت دینے میں ناکام رہے۔ انصاف فراہم […]

مسافروں سے بھرا طیارہ خوفناک حادثے کا شکار، دو ٹکڑے ہوگیا

ممبئی (پی این آئی) بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ پرلینڈنگ کے دوران ایک مسافر بردار طیارہ پھسلن کے باعث رن وے سے اتر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریئل اسٹیٹ ادارے کی زیر ملکیت کینیڈا کی فضائی کمپنی کے بزنس کلاس […]

پی ٹی آئی کے سابق وزیر کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزرات داخلہ نے ایف آئی اے کی سفارش پر سیکرٹری خارجہ آفس کو بھی مراسلہ لکھ دیا۔ خط ایف آئی […]

سستا تیل، روس نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) روس نے پاکستان کو رعایتی قیمتوں پر پیٹرول کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے روسی سفیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم کسی تیسرے ملک کے ساتھ اپنے تعلقات کو خراب کیے بغیر پاکستان […]

چینی کی قیمت پھر کریش کر گئی

لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت مزید کریش کر گئی، ملک بھر میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں اور سمگلرز کیخلاف بھرپور کریک ڈاون کا نتیجہ، کئی شہروں میں فی کلو چینی کی قیمت 80 روپے تک کم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے […]

close