پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مختلف وجوہات سامنے آگئیں۔ دستاویز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے مارجن بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے جب کہ روپے کی بے قدری اور عالمی […]

ایشیا کپ فائنل کے پلیئر آف دی میچ محمد سراج نے اپنی انعامی رقم کہاں تقسیم کر دی

ایشیا کپ فائنل میں سری لنکا کے خلاف تباہ کن کرنے والے محمد سراج نے اپنا مین آف دی میچ کا چیک کولمبو کے گراؤنڈ اسٹاف کے نام کردیا۔پاکستان اور سری لنکا کی میزبانی میں کھیلا جانے والا ایشیا کپ 2023 بھارت کی کامیابی کے […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مزید بڑھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)10عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تسلسل برقرار ہے، جس کے باعث قیمتیں ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق برینٹ کروڈ آئل 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 94.86 ڈالر فی بیرل، […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی براہ راست کارروائی

اسلام آباد(پی این آئی)پریکٹس اینڈ پروسجر بل کیس کی سماعت شروع ہوگئی۔سماعت چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ کر رہا ہے اس سے قبل سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں وفاقی حکومت نے تمام درخواستیں مسترد […]

پاکستان کرکٹ ٹیم پھر نمبر ون بن گئی

دبئی(پی این آئی) پاکستان ایک بار پھر آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر واپس آگیا۔اتوار کو جنوبی افریقا کیخلاف پانچویں ون ڈے میچ میں 122 رنز سے شکست کے بعد آسٹریلیا کی ٹیم او ڈی آئی رینکنگ میں پہلی سے تیسری […]

رونالڈو کی فری ہٹ نے کیمرہ مین کو دن میں تارے دکھا دیے

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران النصر کلب سے کھیلنے والے کرسٹیانو رونالڈو کی فری ہٹ نے کیمرہ مین کو دن میں تارے دکھا دیے۔ ہفتہ کو سعودی عرب کے کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں النصر اور الرعد […]

معروف اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کولکتہ کی عدالت نے دھوکا دہی کے الزام میں بھارتی اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولکتہ میں زرین خان کے خلاف کئی شکایتیں درج کرائی گئی تھیں، کیس کے تفتیشی افسر نے […]

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 5 پیسے سستا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 296 روپے سے بھی نیچے آگیا،انٹر بینک میں ڈالر 296.85 روپے سے گر 295.80 روپے تک گر گیا،انٹر بینک میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے […]

شہری تیار ہوجائیں، دھڑلے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، خیبر پختونخوا ،بالائی /وسطی پنجاب ، زیریں سندھ، مشرقی بلوچستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔     اس دوران بالائی خیبر پختونحوا، اسلام آباد ،جنوب مشرقی سندھ کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 95روپے فی لیٹر اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں نے عوام کی کمر توڑ دی، رواں سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 95 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے جبکہ نگراں حکومت نے ایک ماہ کے دوران 58روپے فی لیٹر پٹرول مہنگا کیا۔   […]

شہباز شریف اور اسحاق ڈار پاکستان واپس آئیں گے یا نہیں؟ افواہوں کا خاتمہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ نون کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے متعلق افواہوں کا خاتمہ ہو گیا،شہبازشریف اور اسحاق ڈار اور اسحاق ڈار آئندہ ہفتے وطن واپس آئینگے۔     مسلم لیگ ن کے […]

close