اسلام آباد(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو آج صبح سیل کر دیا گیا۔ متروکہ وقف املاک نے شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو خالی کرانے کے لیے آج آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری، روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 13 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 292 روپے 75 پیسے ہو گئی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) معاشی ماہرین نے ڈالر کی قدر میں آئندہ آنے والے دنوں میں ناقابل یقین حد تک کمی کی پیشگوئی کی ہے۔ ڈالر رکھنے والوں کو معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ڈالر کی قدر آنے والے دنوں میں بڑھنے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہی بارشیں۔۔ جمعرات کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں […]
واشنگٹن (پی این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر)اکاؤنٹ ہیک ہوگیا، ان کا اکاؤنٹ کچھ دیر کے لیے ہیک ہوا جس میں سابق امریکی صدر کے بیٹے کے ہیک اکاؤنٹ سے ان کے والد یعنی ڈونلڈ ٹرمپ کی […]
کراچی(پی این آئی) پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو ن لیگ میں شمولیت کیلئے قائل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے بارے میں لیول پلیئنگ فیلڈ تلخ حقیقت ہے، پنجاب میں […]
کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے رواں برس دسمبر میں الیکشن کے انعقاد کا امکان ظاہر کر دیا۔ سینئر پی پی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن ضرور ہوں گے، ملک کا ماحول الیکشن کیلئے سازگار ہے، دسمبر میں الیکشن ہوجائیں گے۔ انہوں […]
کراچی (پی این آئی) رہنما پیپلزپارٹی شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو 9 مئی واقعات میں الجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کوشش کی جا رہی ہے عمران خان کو انتخابات سے دور رکھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، زیریں سندھ، بالائی و مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران زیریں سندھ میں چند مقامات […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے 200 یونٹس تک صارفین کیلئے بجلی ریٹ میں ریلیف سے منع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی کے واجبات کی عدم ادائیگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کا حوالہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے نواز شریف کی واپسی کو ڈیل کا حصہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ بھی ڈیل کا […]