لاہور( پی این آئی)کینٹ کے علاقہ میں ڈاکو ئوں نے مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مسلح ڈاکو سابق رکن اسمبلی ربیعہ نصرت سے 50 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے شکایت کنندہ کے بیٹے سے لڑکی بن کرسوشل میڈیا پر رابطہ کیا اور […]
اسلام آباد (پی این آئی )کھیلنے سے پہلے کھلاڑی کھیل سے آؤٹ ۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق لیگ اسپنر وانندو ہسارنگا انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے سلمان علی آغا کو کرکٹر ماننے سے ہی انکار کردیا.سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا کہ سلمان علی آغا کوئی پلیئر نہیں، وہ وقت کا ضیاع ہے، جتنے رنز اس نے بنائے وہ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)شیخو پورہ میں 2 ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہو گئے۔ شیخوپورہ کے علاقے فیروزوالا قلعہ ستار شاہ کے قریب میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین پٹڑی پر کھڑی مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئی، جس کے […]
کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹرز کی ورلڈکپ میں بغیر معاہدوں کے شرکت کا خدشہ بڑھ گیا جب کہ ٹیم کی روانگی میں2 دن باقی ہیں مگر اب تک سینٹرل کنٹریکٹ پر پی سی بی کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے۔ سینٹرل کنٹریکٹ کا جون میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جس سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ پنجاب ،خطۂ پوٹھوہار،اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی مزید مہنگی، 200 یونٹ پر نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے فی یونٹ 35 روپے سے زائد کا ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے باعث 6 ماہ کیلئے بجلی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اتوار کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، جبکہ اسلام آباد میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی […]
کراچی (پی این آئی) سینئر پی پی رہنما خورشید شاہ نے دعوی کیا ہے کہ شہباز شریف اور راجا ریاض کے درمیان نگران وزیراعظم کے معاملے پر میچ فکس تھا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ شہباز شریف اور راجا ریاض کو […]
لاہور (پی این آئی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری پارٹی کو پنجاب میں مضبوط کرنے کے لیے بھرپور طریقے سے سرگرم ہیں،اس سے سلسلےمیں مختلف سیاسی شخصیات ان سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ بلاول ہاؤس لاہور […]