اسلام آباد (پی این آئی)نیپال کرکٹ ٹیم کے بلے باز دیپیندرا سنگھ نے منگولیا کے خلاف 9 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر بھارت کے یووراج سنگھ کا 16 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ چین میں جاری ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں گزشتہ روز […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم چترال ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ شہر لاہور کا موسم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)روپے کی قدر میں ہر روز اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 288روپے 80پیسے کا ہوگیا۔ ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آج بھی اضافہ دیکھا گیا،ماہرین کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بحیثیت نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بغیر الیکشن والا بیان نہیں دے سکتے۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کو نگران وزیر داخلہ کو […]
راولپنڈی(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ منتقل کردیاہے۔ اڈیالہ جیل میں منتقل ہونے کے بعد عمران خان کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا جس کے بعد انہیں اسی بیرک میں رکھا […]
اسلام آباد(پی این آئی) کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ ۔۔ بدھ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم چترال اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش ہو […]
ناگورنو کاراباخ (پی این آئی) آذربائیجان کےعلاقے ناگورنو کاراباخ میں لڑائی کے دوران ایک فیول ڈپو پر دھماکے سے 125 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ جنگ کے دوران علاقے سے آرمینیائی باشندوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ حکام نے کہا کہ 290 افراد کو اسپتال […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے بتایا کہ اگرچہ موجودہ حالات میں رقوم کی منتقلی کے بین الاقوامی نیٹ ورک پے پال کے براہ راست پاکستان آنے کے لیے سازگار نہیں ہیں تاہم وہ مصر کے ماڈل پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے متعلق بہت سے قانونی پہلوؤں کو دیکھنا ہوگا، اور نواز شریف کی واپسی پر قانون کے مطابق عمل کریں گے۔ منگل کو لندن میں پریس کانفرنس […]
کراچی (پی این آئی) گرمیوں کا موسم ابھی ختم نہیں ہوا ۔۔ شدید گرمی کی لہر کی پیشن گوئی، آئندہ چند روز کے دوران گرمی کی شدت میں دوبارہ سے اضافے کا امکان، درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے […]
کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قادر مندوخیل نے انکشاف کیا ہے کہ انوار الحق کاکڑ نے حلف لینےسے قبل ن لیگ میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ انوار الحق کاکڑ نےپاکستان ن لیگ کی چیف آرگنائزر […]