اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آشوب چشم (آنکھوں کی بیماری) کے باعث 56 ہزار سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ متعدی بیماری پر قابو […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی جانب سے وطن واپسی سے قبل سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امکان ہے وہ وطن واپسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 83 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی۔ نیپرا آج سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی )انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے بتایا ہےکہ بطور آئی جی ان کی تنخواہ 7 لاکھ سے اوپر چلی جاتی ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) عراق میں شادی کی ایک تقریب کے دوران آگ لگنے کے نتیجے میں دسیوں افراد ہلاک اور بڑی تعداد میں جھلس کر زخمی ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نینوی گورنری کے محکمہ صحت نے بتایا کہ منگل اور […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے تصحیح شدہ ترجمہ سے متعلق کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو 16 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان […]
بیجنگ(پی این آئی)عوامی جمہوریہ چین اور مملکت سعودی عرب نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس معاہدے کے تحت سعودی عرب چینی سیاحوں کے لیے ایک اہم سیاحتی مقام بن جائے گا۔ یہ معاہدہ چینی شہریوں کو سعودی عرب […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور قومی کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے ہونے کے بعد اب اے کیٹیگری کرکٹرز 45 لاکھ جبکہ بی کیٹیگری کرکٹرز 30 لاکھ روپے ماہانہ حاصل کریں گے۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق قومی […]
اسلام آباد (پی این آئی )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئی۔روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برینٹ آئل کے دسمبر کیلیے سودے 1.72 فیصد کمی کے ساتھ 91.8 ڈالر فی بیرل میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب میں مخصوص انجیکشن سے بینائی کھونے کے معاملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق انجیکشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزم انجیکشن کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کا روایتی حریف بھارت کی سر زمین پر جانے سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ کے لیے بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ’ایکس‘ پر قومی ٹیم کے ہمراہ کپتان نے اپنی تصاویر شیئر کیں […]