اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی ٹیم کا خوف بھارتی حکومت پر سر چڑھ کر بولنے لگا، ائیرپورٹ پر پاکستانی ٹیم کا استقبال کرنے کیلئے موجود مداحوں پر بڑی پابندی عائد کر دی گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو دیکھنے کیلئے راجیو گانددھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لاکھوں مداح […]
