ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےرواں مالی سال کےلیے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانےکی آخری تاریخ آج 30 ستمبر رکھی تھی تاہم اب اس میں ایک ماہ […]

عالم دین کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے علاقے سمن آباد میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے قیصر فاروق نامی مفتی کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ان کے ساتھی علماکا کہنا ہے کہ قیصر فاروق اپنے رشتے کے سلسلے میں کراچی سے ڈیرہ غازی خان جارہے […]

مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی حمایت کر دی

فیصل آباد (پی این آئی) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یہ نواز شریف کا بھی ملک ہے انہیں یہاں سیاست کرنے کا حق ہے، لیکن پی ٹی آئی کو ملکی سیاست میں نہیں ہونا چاہیے۔ پی ٹی آئی ملکی […]

صدرِ مملکت کے اہم اختیار کی مخالفت کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی نظریاتی کونسل نے صدر مملکت کے سزا معاف کرنے کے اختیار کی مخالفت کردی ۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ صدر کو حاصل اختیار قرآن وسنت کے منافی ہے۔صدر مملکت کوسزاؤں کی معاف […]

آسٹریلوی کھلاڑیوں کا بابراعظم کیلئے شاندار اعزاز، صلاحیتوں کا اعتراف کرلیا

سڈنی (پی این آئی) آسٹریلوی کھلاڑیوں نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ورلڈ الیون کے ٹاپ آرڈر میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان روہت شرما، جنوبی افریقی کھلاڑی کوئینٹن ڈی کاک،ویرات کوہلی کے ساتھ بابراعظم کو بھی ورلڈالیون میں شامل کیا گیا […]

سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب بھی بڑی مشکل میں پڑ گئیں

لاہور(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے انتشار انگیز گفتگو کے مقدمہ میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو 14اکتوبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں انتشار انگیز گفتگو پر مقدمہ کی سماعت ہوئی، انسداددہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے […]

شہباز شریف جواب دینا چاہئے کہ۔۔۔۔ شاہد خاقان عباسی کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فیض آباد میں دھرنے والوں کے خلاف کارروائی ہماری حکومت کی مرضی سے نہیں ہوئی تھی، عدالت نے انہیں منتشر کرنے کا حکم دیا تھا، ہم انہیں سکیڑ کر منتشر کرنا […]

ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قیمتوں میں بھی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی )حکومتی کریک ڈاؤن کی وجہ سے رواں ہفتے ڈالر تنزلی کا شکار رہا جب کہ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید 1.38فیصد مضبوط ہواجبکہ ڈالر کے انٹربینک و اوپن ریٹ میں فرق مزید کم ہو کر 0.09فیصد رہ […]

عمران خان کا مقابلہ فوج نہیں کس سے ہے؟ اگلے الیکشن میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں؟ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا انٹرویو

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے، ان کو عدالت سے ریلیف نہ ملا تو الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کس کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا؟ اہم خبر

لاہور(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے ایف آئی آر کا اندراج نہ کرنے پر ایس ایچ او شفیق آباد کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مختلف تھانوں کا دورہ کیا،محسن نقوی نے تھانہ فیکٹری ایریا شیخوپورہ […]

رات گئے خودکش دھماکہ، متعدد افراد ہلاک، افسوسناک خبر آگئی

موغادیشو (پی این آئی) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشیو میں چائے کی دکان پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں زیادہ تر فوجی شامل تھے۔ایک عینی شاہد کا کہنا […]

close