لاہور (پی این آئی) جناح ہاؤس حملہ کیس،پولیس نے اسد عمر،علیمہ خان اور عظمٰی خان کی گرفتاری مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے اسد عمر،علیمہ خان اور عظمٰی خان […]
لاہور (پی این آئی) سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے خاتمے کے لئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے بغیر ترپال، ڈھانپے بغیر ڈمپر، ٹرالیوں، بھوسے اور دیگر لوڈر گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ دھواں […]
لاہور (پی این آئی) صحت سہولت پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی شروع کردی گئی ، تنخواہ سے ماہانہ 362.5روپے اور سالانہ تنخواہ 4350 روپے کٹوتی ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے 362.5روپے فی […]
راولپنڈی(پی این آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا […]
دبئی(پی این آئی ) ورلڈ کپ 2023 ءکے دوران آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بلے بازوں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ بلے بازوں کی نئی رینکنگ کے […]
لاہور (پی این آئی) علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کمزور ہیں لیکن ان کے حوصلے بلند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی بہن علیمہ خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئیں۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات کے لیے سیاسی حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتخابی مہم کے حوالے سے پارٹی رہنماو¿ں کو ہدایات پہنچا دیں۔ انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوتے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ہائیکورٹ نے عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر ان کیمرا کارروائی کی درخواست نمٹادی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ چونکہ سائفر کیس ٹرائل کورٹ میں ان کیمرا […]
لاہور ( پی این آئی) ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ائرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزوں پر یونان جانے والے تین مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ائرپورٹ پرچیکنگ کے بعد ملزمان کی جانب سے دکھایا جانے والا یونان کا ویزا جعلی نکلا۔ ملزمان کے […]
ممبئی (پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی بھی میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم کے ٹکٹس مانگنے والوں سے پریشان ہو گئے۔ویرات کوہلی نے ٹکٹس مانگنے والوں سے ورلڈ کپ کے ٹکٹس خریدنے کی درخواست کر دی اس حوالے سے سوشل میڈیا پر […]
ا سلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 6 صفحات کا فیصلہ جاری […]