سیالکوٹ (پی این آئی) عثمان ڈار کی والدہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے، اس کی ماں نے نہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں۔ ماں جی آپ کو سلام!! pic.twitter.com/g5HC3ckxpw — Moonis Elahi (@MoonisElahi6) October 4, […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت میں من پسند حلقوں کو اربوں روپے کےسرکاری فنڈزکے اجرا کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت نےغریب عوام کیلئےاربوں روپےکےمختص فنڈز سیاست کی نذر کر دیے، وفاقی حکومت نے اربوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پرعمران خان اور شاہ محمود قریشی کے درمیان کچھ دیر بات چیت بھی ہوئی۔ میڈیا ذرائع کے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے مالی بحران کا شکار قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو جیٹ فیول دینے سے انکار کر دیا۔پی ایس او کی جانب سے فیول فراہم نہ کرنے کے باعث پی آئی اے کی2پروازیں لاہور […]
لاہور (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آ گئی، ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز بھی ملک […]
راولپنڈی (پی این آئی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی طبیعت بگڑ گئی، ملٹری ہسپتال منتقل کر دیا گیا، راولپنڈی میں موجود محسن نقوی کو طبیعت ناساز ہونے پر سی ایم ایچ منتقل کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی […]
ویانا (پی این آئی) عالمی منڈی میں دوران کاروبار خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں مزید کمی نہ کئے جانے کا امکان ہے، دوران کاروبار عالمی منڈی میں خام تیل […]
سیالکوٹ (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں دو گروپ تھے۔ ایک گروپ مفاہمت چاہتا تھا، جبکہ دوسرا گروپ ریاستی اداروں کے ساتھ ٹکراؤ چاہتا تھا اور عمران خان اس گروپ کی حمایت کرتے تھے۔ عثمان […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی بینک نے 50 ہزار روپے اور اس کم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیا۔عالمی بینک کی جانب سے کہا گیا کہ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور ٹیکس فری آمد کی حد کم […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کا چیئرمین تحریک انصاف اور وائٹ ہاؤس کے باہر پاکستانیوں کے مظاہرے سے کوئی تعلق نہیں۔ جان کربی نے اپنے بیان میں کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کا […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر وفاقی اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق […]