لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ نوازشریف 21اکتوبر کو واپس آ رہے ہیں،یہ سوال اب بار بار نہیں پوچھنا کہ نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاکہ 16ماہ کی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2837 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2837 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 90 ہزار 400 روپے جبکہ […]
لاہور (پی این آئی) نواز شریف نے چند دن پہلے عوامی اُمنگوں کےمطابق جو بیانیہ اپنایا، آج شہباز شریف نے باقاعدہ طور پر اُسکا مکو ٹھپ دیا۔ نواز شریف 21اکتوبر کو وطن واپسی کا ارادہ باندھ چُکے ہیں ، بظاہر اگلے منتخب وزیراعظم بننے کیلئے […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی ٹکٹ ہولڈر سرفراز کھوکھر نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا۔ سرفراز کھوکھر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی پارٹی پالیسی ملکی مفاد میں نہیں ۔9 مئی کے پرتشدد واقعات ملکی مفاد کے لئے نقصان دہ ہیں۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر عارف علوی کے خلاف بھی کیسز تیار ہیں۔ فوجی تنصیبات پر حملے عارف علوی کی بیعت لے کر ہی کیے جا رہے تھے، جو لوگ پارٹی چھوڑ […]
اسلام آباد (پی این آئی) روپے کی قدر میں بہتری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 38 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔عالمی مارکیٹ […]
حیدرآباد (پی این آئی) ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ کیلئے قومی ٹیم کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کررہے تھے وہ آن پہنچا ہے، جمعہ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم انڈیا میں […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماصداقت علی عباسی کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری مل گئی ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کےجج ملک اعجاز آصف نے صداقت علی عباسی کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں مؤقف […]
لاہور (پی این آئی) آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے 25 اکتوبر کو ہڑتال کی کال دے دی۔ ٹرانسپورٹروں نے مطالبات پورے نہ ہونے پر 25اکتوبر کو گورنر ہاؤس لاہور کے گھیراؤ کا بھی اعلان کیا، آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی نے پارٹی قائد نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ نواز شریف چند دن بعد عمرے کی سعادت […]