محمد عامر کا بابراعظم سے تعلق بارے دلچسپ تبصرہ، قومی ٹیم کے کپتان کو مفید مشورہ بھی دیدیا

لاہور (پی این آئی )قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر نے بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم اور میری محبت بہت گہری ہے، بابر اعظم وکٹ پر رہیں گے تو 300 سے زیادہ رنز ہوں گے، لگتا ہے امام الحق […]

ملکی بیرونی قرضوں میں بھی ہزاروں ارب روپے کا اضافہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) صرف ایک سال میں ملک کے بیرونی قرضوں میں ساڑھے 13 ہزار ارب روپے سے زائد اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم و رسورسز اور سیاسی و اقتصادی امور کے ماہر سینیٹر محمد عبدالقادر کی جانب […]

الیکشن کب ہوں گے؟ راجہ ریاض  نے نئی تاریخ بتا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء راجہ ریاض نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات ہورہے ہیں الیکشن جنوری میں نہیں ہوں گے،الیکشن فروری کے درمیان میں ہوں گے کوئی تاخیر نہیں ہورہی۔ فروری میں الیکشن کیلئے مولانا فضل الرحمان […]

پیشنگوئی کے بعد پاکستان میں زلزلہ، لوگوں میں خوف وہراس، شدت کیا تھی؟

پشاور (پی این آئی) ملک کے کئی علاقے شدید زلزلے سے لرز گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ، بالاکوٹ، کاغان سمیت خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔ […]

اسرائیلی جنرل سمیت کتنے فوجیوں کو حماس نے یرغمال بنا لیا؟ ہلچل مچ گئی

غزہ(پی این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجو اسرائیل پر حملوں کے دوران 50 اسرائیلی فوجی اور شہریوں کو یرغمال بنا کر ساتھ لے گئے۔ آج صبح حماس نے غزہ سے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے کیے جس […]

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کیساتھ اتحاد کا عندیہ دیدیا مگر کس شرط پر؟

جیکب آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک پی ٹی آئی میں 9مئی واقعات میں ملوث مائنس نہیں ہوتے اتحاد نہیں ہوسکتا، اگر 9 مئی میں ملوث مائنس ہوجاتے ہیں تو پی ٹی آئی سے اتحاد […]

ڈالر کی قیمت میں 50 روپے سے زائد کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) ڈالر سستا ہونے کی نصف سینچری مکمل ہو گئی، اوپن مارکیٹ میں چند ہی دنوں میں ڈالر کی قیمت 50 روپے سے زائد کم ہو گئی، پاکستانی روپیہ مزید مضبوط ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق اسمگلنگ اور غیر قانونی لین […]

جناح ہائوس حملہ کیس، تحریک انصاف کے تین رہنما اشتہاری قرار

لاہور (پی این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر، اسلم اقبال اور حسان نیازی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ لاہور میں کورکمانڈر (جناح) ہاؤس کے قریب گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران انسداد […]

طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں ہوگئیں

اوٹاوا (پی این آئی) طیارہ گر کر تباہ۔۔ کینیڈا میں طیارہ زمین پر گرنے سے 2 بھارتی ٹرینی پائلٹ مارے گئے۔ حادثہ کینڈین صوبے برٹش کولمبیا میں پیش آیا جہاں 2 انجن والا چھوٹا طیارہ محو پرواز تھا کہ اچانک زمین پر آ گرا اور […]

خوفناک دھماکہ، قیمتی جانی نقصان ہوگیا

بونیر (پی این آئی) خوفناک دھماکہ۔۔ بونیر میں پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ دھماکہ ایلم میں پولیس وین کے قریب ہوا ، واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، پوٹھوہار ریجن، اسلام آباد، شمالی مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں […]

close