اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اداراہ شماریات کے مطابق نومبر میں کسی بھی ماہ سے زیادہ 68 کلو سونا ملک میں درآمد کیا گیا۔اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر کے مقابلے نومبر […]
راولپنڈی (پی این آئی) جمعرات 19 دسمبر کو محکمہ زراعت پنجاب اور FACE فوڈ سیکیورٹی اینڈ ایگریکلچر سینٹر آف ایکسی لینس نے زراعت کے شعبے کو آگے بڑھانے کے لیے پنجاب حکومت کے ساتھ اشتراک کیلئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ فصلوں کی […]
ایک ٹی وی پروڈیوسر صاحب کو ماہِ رمضان کی خصوصی نشریات کا انچارج بنایا گیا، وہ اپنی تجاویز مرتب کر کے میرے پاس لائے تو نشریات کی میزبانی کیلئےمجوزہ نام ایک معروف رقاصہ کا تھا۔ پروڈیوسر صاحب نے فخریہ طور پر بتایا کہ مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ […]
راولپنڈی (پی این آئی)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشرفت سے آگاہ کر دیا اور بتایا کہ […]
ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی بھارت کیلیے نیا چیلنج بن چکی ہے۔ بھارت کی کٹھ پتلی شیخ حسینہ کے بھارت فرارکے بعد بھارت بنگلہ دیش کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کیلیے متعدد خفیہ حربے استعمال کررہا ہے۔ نجی ٹی وی […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی میں لاء کے داخلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان بار کونسل نے پنجاب یونیورسٹی کو نئے داخلے کرنے سے روک دیا،رولز کی خلا ف ورزیوں پر نئے داخلوں سے روکا […]
کراچی (پی این آئی)سندھ کے گوداموں سے 81 کروڑ روپے کی گندم کیسے “غائب ” ہوئی ، ڈراپ سین ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے گوداموں سے گندم غائب ہونے اور گندم کے کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر 2 فوڈ سپروائزر اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملکی سیاسی میدان میں غیریقینی کی صورتحال برقرار ہے مگر معاشی میدان سے اچھی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں، دو سال قبل جس ملک کے دیوالیہ ہونے کی باتیں کی جا رہی تھیں وہ ملک اب نہ صرف دیوالیہ پن […]
پشاور ( پی این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے امن و امان کی ناقص صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی “دنیا نیوز” کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم […]
یروشلم (پی این آئی) اسرائیل نے کہاہے کہ اس نے یمن میں حوثی جنگجوؤں کے مبینہ زیر استعمال بندرگاہوں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کیے ہیں، یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب حوثیوں کی جانب سے داغا گیا ایک میزائل روکا گیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے راہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعوی کیا ہے کہ 24نومبر کے احتجاج کے دوران عمران خان کو رہا کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔ ایک ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا 25 نومبر […]