ملک میں سونا سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے بڑھی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے […]

آئینی بینچ کی مدت میں توسیع سے متعلق اہم خبر‎

اسلام آباد(پی این آئی)جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ کو 6 ماہ کیلئے توسیع دے دی۔ چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا رولز سے متعلق اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں رولز کی منظوری دے دی گئی اور کچھ رولز میں […]

تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبند

پشاور(پی این آئی) پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کردیےگئے۔ جیو نیوز کے مطابق پاراچنار میں گزشتہ ایک ماہ سے راستوں کی بندش پر بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند […]

پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا اور چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ رابطوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ جمعہ کو کراچی میں بلاول بھٹو […]

پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص انکی اہلیہ اور بھائی کیخلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ […]

کچے میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکاروں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (پی این آئی)وزیر اعلی نے کچہ ایریا کے پولیس اہلکاروں کے لئے ہارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ کچہ ایریا کی چوکیوں اور تھانوں پر ڈیوٹی دینے والے 943 پولیس افسران و اہلکاروں کے لیے ہارڈ ایریا الاؤنس منظورکرلیا، […]

یونان کشتی حادثے میں ملوث سمگلرز گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے یونان کشتی حادثے میں ملوث 2 سمگلرز گرفتار کرلیے۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار سمگلرز نے 4 افراد کو غیر قانونی طریقے سے […]

کشتی حادثے کا شکار ہونیوالے پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) یونان کشتی حادثے میں سمندر سے نکالی جانے والی 7 لاشوں میں سے 5 کی شناخت کر لی گئی ہے جو پاکستانیوں کی ہیں۔ جن 5 پاکستانیوں کی لاشیں ملی ہیں، ان میں حاجی احمد، رحمان علی، محمد عابد، محمد […]

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے […]

سابق صوبائی وزیر کے گھر سے بری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے والد انتقال کرگئے۔ فیاض الحسن چوہان کے والد بریگیڈئر(ر) ریاض الحسن کافی عرصے سے علیل تھے، بریگیڈئر ریٹائرڈ ریاض الحسن چوہان کی عمر 89 برس تھی،فیاض الحسن چوہان کے مرحوم والد کی نماز […]

پاک بھارت میچ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہندوستانی شائقین کھیلوں کے میدان میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان رسہ کشی کو لے کر ہمیشہ پرجوش رہتے ہیں۔ ان دونوں روایتی حریفوں کے درمیان اگلے مقابلے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاک بھارت میچ 13 […]

close