حیدرآباد دکن(پی این آئی) ورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی۔ سری لنکا کا 345 رنز کا ہدف پاکستان نے محمد رضوان اور عبداللہ شفیق کی سنچریوں کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر 48.2 اوورز […]
لاہور(پی این آئی)تاجروں کی بڑی تنظیم انجمن تاجران لاہور نےپنجاب حکومت کے سموگ کے باعث 2ماہ کیلئے ہر بدھ کو مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلےکو مسترد کردیا۔ صدرانجمن تاجران مجاہد مقصود بٹ کا کہنا ہے کہ یہ کونسی سموگ ہے جوجوصرف بدھ والےدن ہی پڑےگی؟۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی پنجاب،اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کی فوجی امداد بڑھا رہا ہے۔ امریکی فوجی امداد میں اسلحہ گولہ بارود شامل ہے۔اسرائیل کی مدد کے لیے کانگریس سے جلد اقدامات کا مطالبہ کریں گے۔حماس کا اسرائیل پر حملوں […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران، آرمی چیف، نواز شریف سمیت 6 لوگوں کو ساتھ بیٹھ کر مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آج سارے ناکام، ہوچکے ہیں، آج سیاستدان بھی ناکام ہیں، جو کچھ […]
چیچنیا(پی این آئی)روسی جمہوریہ چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اور ساتھ ہی اپنے فوجی امن مشن کے طور پر فلسطین بھیجنے کی بھی پیشکش کی ہے۔ ایک بیان میں رمضان قادریوف کا کہنا […]
صنعا(پی این آئی)یمن کے حوثی گروپ نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے غزہ میں مداخلت کی تو حوثی ڈرون اور میزائلوں سے اس کا جواب دیں گے۔ حوثی سربراہ عبدالمالک الحوثی کا کہنا ہے کہ امریکا نے غزہ میں مداخلت کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 12 ستمبر کے بعد آج جاری کیا گیا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 12 ستمبر سے 15500 […]
لاہور (پی این آئی)ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ سموگ کے حوالے سے ہفتہ وار تعطیل اوردیگر امور پرحتمی فیصلے نگران صوبائی کابینہ کرے گی،کابینہ کے آئندہ اجلاس میں تعلیمی،سرکاری اداروں اورمارکیٹوں میں ایک روز کیلئے ”ورک فرام ہوم“ کی تجویزکا جائزہ لیا جائیگا۔ […]
کراچی(پی این آئی) پیپلزپارٹی نے پاکستان مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ اڑا دی۔ ن لیگ کے سینئر رہنما جاوید ارسلان خان نے پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جاوید ارسلان خان نے پیپلزپارٹی کراچی کے صدرو سینیٹر سعید غنی […]
حیدر آباد(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جیت کا کریڈٹ محمد رضوان کو دے دیا ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ محمد رضوان جیسا کھیلے ، انہوں نے پارٹنر شپ قائم کر کے سری […]