نوازشریف وزیراعظم بن بھی گئے تو کتنے ماہ چلیں گے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعؤی کیا ہے کہ نوازشریف وزیراعظم بن بھی گئے تو 13سے 17ماہ ہی چلیں گے۔ پی ڈی ایم حکومت نے 16 ماہ میں ا پنے کیسز معاف کرانے کے علاوہ کیا کیا ہی ن لیگ بیانیہ […]

مارکیٹوں اور سکولوں کی بندش سے متعلق نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان آگیا

لاہور(پی این آئی) نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا کہنا ہے مارکیٹوں اور سکول کی بندش کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔نگران وزیراعلی محسن نقوی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سول سیکٹریٹ کے باہر سرکاری ملازمین پر تشدد نہیں کیا گیا۔ […]

عمران خان کے بغیر الیکشن، چوہدری پرویزالٰہی کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعلی پرویز الٰہی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس۔ پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیاگیا۔ پرویزالٰہی کو پولیس نے سخت سیکیورٹی کے تحت جوڈیشل کمپلیکس پہنچایا۔اس موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے […]

تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

مکوآنہ (پی این آئی) تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سابق وائس چئیرمین عمر ریحان شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ گھی اور تیل کی قیمتوں میں 80 روپے تک کلو کمی ہوگئی ہے، اگر […]

نواز شریف کے واپسی کے پلان میں پھر تبدیلی ہوگئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے پروگرام میں معمولی تبدیلی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم اب 21 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور ائیرپورٹ پہنچیں گے […]

سرمایہ کاروں کی چاندی ہوگئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسٹاک مارکیٹ برسوں بعد نصف سینچری مکمل کرنے کے قریب، جمعہ کے روز 6 سال بعد پہلی مرتبہ 100 انڈیکس 49 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ […]

پاک بھارت میچ سے قبل پھر بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی محکمہ موسمیات نے پاک بھارت کرکٹ میچ سے قبل احمد آباد میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ احمد آباد ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش کےامکانات ہیں، جس کے باعث […]

پاک بھارت میچ میں کونسی ٹیم فیورٹ ہے؟ بھارتی کپتان روہت شرما کا اہم بیان آگیا

احمد آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں۔ احمد آباد میں روہت شرما نے پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کی اور […]

بھارت کیخلاف میچ کیلئے ممکنہ پلئینگ الیون کے نام سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان آئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2023 کے اپنے تیسرے گروپ مرحلے کے میچ میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ سب سے زیادہ انتظار کا مقابلہ اس ہفتے کو احمد آباد میں ہونا […]

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

احمد پور شرقیہ(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم اے صاحبزادہ گزین عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ صاحبزادہ گزین عباسی کا اپنے بیان میں کہناتھاکہ سانحہ 9مئی کی مذمت کرتا ہوں، سیاسی مستقبل کا فیصلہ خاندان اور […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور روپے کی قدر میں اضافے کے باعث آئندہ ماہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 300روپے فی لیٹر سے نیچے آنے کا امکان ہے۔ آئندہ جائزے میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت […]

close