(ن) لیگ کے جلسے سے واپسی پر لیگی رہنما ٹریفک حادثے میں جاں بحق

میرپور(پی این آئی)آزادکشمیر کے علاقے اسلام گڑھ کے قریب گاڑی الٹنے سے سابق سیکرٹری حکومت آزادکشمیر ڈاکٹر راجہ محمودالحسن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راجہ محمود الحسن لاہور میں مسلم لیگ (ن) کےجلسے میں شرکت کرکے واپس آرہے تھے جس دوران اسلام گڑھ کے […]

ن لیگ کے جلسے میں کتنے لاکھ لوگ تھے، احسن اقبال کا حیران کن دعوی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق جلسے میں 2 لاکھ لوگ شریک تھے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ […]

زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(پی این آئی) نیپال میں صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکے دہلی-این سی آر علاقے میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ یورپی بحیرہ روم کے زلزلہ پیما کے مطبق […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کی فورکاسٹ میں بتایا گیا ہے کہ سلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔دیر، چترال، کوہستان، سوات، بونیر،مانسہرہ، ایبٹ […]

مینارِ پاکستان جلسے میں نواز شریف کے ہاتھ پر کبوتر بیٹھنے کی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) لاہور میں مینار پاکستان پر مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نے خطاب کا آغاز کیا تو کچھ کبوتر ان کے ڈائس پر آ کر بیٹھ گئے۔ Peace returns to Pakistan Alhamdulliah 🤲🙏🏽 pic.twitter.com/bto6H7uVfV — Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) October 21, […]

سرکاری ملازمین کی موجیں ختم، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) ٹیکس دہندگان کی قیمتی رقم سے سرکاری ملازمین کو ادا کیے جانے والے یومیہ الاؤنس کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے وزارت خزانہ نے غیر ملکی دعوت ناموں پر بیرون ملک سفر کرنے والوں کی ادائیگی محدود کردی ہے۔ […]

نواز شریف کا مینار پاکستان جلسہ ناکام قرار دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے مینار پاکستان جلسے میں لاہوریوں کی زیادہ تعداد شریک نہیں تھی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے خاتون اینکر […]

مینار پاکستان جلسےسے خطاب کےدوران نوازشریف کے منہ سے عمران خان کا نام نکل گیا، پھر کیا کہا؟

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا نام منہ سے نکلنے پر نوازشریف نے کہا کسی کا نام نہیں لینا چاہتا۔ میں فرق رکھنا چاہتا ہوں میری تربیت زیب نہیں دیتی،امریکی […]

نواز شریف کے جلسے سے خطاب پر پیپلزپارٹی پھٹ پڑی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہےکہ نواز شریف کو چاہیے تھا کہ الیکشن کی بات کرتے، لیکن انہوں نے نہیں کی، اگر آپ نے فیصلہ کرلیا ہے تو اعلان کردیں، الیکشن کرانےکی کیا ضرورت ہے۔ فیصل کریم […]

عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات پر استحکام پاکستان پارٹی کا شدید ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ائیرپورٹ پر ہونے والی ملاقات پر عون چوہدری سے وضاحت طلب کرلی۔ استحکام پاکستان پارٹی نے عون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان […]

close