لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی میں فرخ حبیب کو اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فرخ حبیب نے آئی پی پی پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین سے ملاقات کی جس میں انہیں اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا گیا۔ […]
چنئی (پی این آئی) شاہین شاہ آفریدی نے مایوس شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنا دی۔۔ افغانستان کیخلاف کل ہونے والے میچ سے قبل قومی شاہین، شاہین خان آفریدی کا بیان سامنے آگیا۔ شاہین آفریدی نے ورلڈ کپ جیتنے کا بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ہم […]
کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف کے سابق رہنما علی زیدی نے کہاہے کہ 28مئی 2023کو جیکب آباد جیل سےسیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ 28مئی 2023سے آج تک غیرسیاسی ہوں۔ علی زیدی نےکہاکہ کل میں نے آئی پی پی میں شامل چند دوستوں کیلئے محسوس […]
لاہور (پی این آئی) گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کا مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ ہوا جس سے پارٹی قائد نوازشریف نے بھی خطاب کیا۔ سینئر صحافی منصور علی خان کادعویٰ تھا کہ 75ہزار سے 1 لاکھ لوگ شریک تھے جبکہ مسلم لیگ (ن )کا […]
لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان سے اساتذہ کے احتجاج اور گرفتاریوں سے متعلق صحافی نے سوال کیا تو جواب میں […]
چنئی(پی این آئی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کل اپنا پانچواں میچ افغانستان کے خلاف چدم برم سٹیڈیم میں کھیلےگی۔ پاکستان کل افغانستان کے خلاف میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا، ذرائع کے مطابق افغانستان کے خلاف […]
کراچی(پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار اور مفتاح اسماعیل کے درمیان ملاقات ہوئی جس کے دوران فاروق ستار […]
چنئی (پی این آئی) پاکستان کے اوپننگ بلے باز فخرزمان کے گھٹنے کی انجری کا علاج جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ فخرزمان کے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل فٹ ہونے کیلئے پرامید ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ فخرزمان کی فٹنس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ بجلی، کارخانوں اور تندوروں کیلئے گیس قیمت برقرار رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس قیمتیں بڑھانے کی سمری کل ای سی سی اجلاس میں پیش […]
لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان عون چودھری نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے استقبال کے معاملے پر پارٹی لیڈرشپ کو اپنی وضاحت پیش کردی ہے۔ عون چودھری کاکہنا ہے کہ شہبازشریف کابینہ کا ڈیڑھ سال حصہ رہا […]
لاہور (پی این آئی)پولیس نے کاہنہ کے علاقے میں ہونیوالے پی ٹی آئی کنونشن پر چھاپہ مار کر درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے کنونشن کیلئے جمع ہونے والے […]