گیس قیمتوں میں مزید کتنا اضافہ ہوگا؟ عوام کیلئے انتہائی بُری خبر

لاہور (پی این آئی) چند سو روپے کی گیس اب ہزاروں روپے کی ہو جائے گی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں صارفین پر پڑنے والے ممکنہ بوجھ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں کی آمد پر حکومت کی جانب […]

ورلڈ کپ کے دوران دنیائے کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی، سابق بھارتی کپتان کا اچانک انتقال ہوگیا

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان بشن سنگھ بیدی طویل علالت کے بعد 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق آف اسپنر بشن سنگھ بیدی طویل عرصے سے بیمار تھے ،گزشتہ سالوں میں ان کی کچھ […]

عمران خان کی الیکشن کمیشن میں پیشی، وزارت داخلہ نے خدشے کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی الیکشن کمیشن میں پیشی کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے۔ وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی پیشی کے معاملے پر اپنے موقف […]

ضمانت منظور، پی ٹی آئی کارکنان کا جشن، عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

پشاور (پی این آئی) اینٹی کرپشن عدالت نے غیر قانونی بھرتی کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 3 سابق ایم پی ایز کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ اینٹی کرپشن کورٹ کےجج بابر علی نےغیرقانونی بھرتی کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی کے […]

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بڑی خواہش پوری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بڑی خواہش پوری کر دی گئی۔۔۔ عدالتی احکامات کے بعد ورزش کیلئے خصوصی سائیکل اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کو مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں چیئرمین […]

نواز شریف کی واپسی ڈیل کا نتیجہ ہے یا نہیں؟ پاکستانیوں کی رائے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) 38 فیصد پاکستانیوں نے نواز شریف کی وطن واپسی کو ڈیل کا نتیجہ قرار دیا جبکہ 27 فیصد نے اس رائے کو رد کر دیا۔ گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری ہونیوالی سروے رپورٹ کے مطابق 30 فیصد پاکستانیوں نے […]

بدھ کے دن چھٹی ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) حکومت نے اسموگ کی صورتحال کے تناظر میں اس ہفتے بدھ کو چھٹی نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت انسداد اسموگ اقدامات سےمتعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں ایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کی بنیادپرفی […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) 7 لاکھ سے زائد افراد کے پاسپورٹس کا اجراء تاخیر کا شکار ہو گیا، ڈیڑھ سال میں 12 لاکھ پاکستانیوں کے ملک کو خیرباد کہنے کے بعد مزید لاکھوں پاکستانی بیرون ممالک جانے کیلئے کوشاں، نئے پاسپورٹ اجرا میں بیک […]

اعتزاز احسن نے جنرل باجوہ اور سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک کے معروف قانون دان اور پیپلزپارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے […]

نواز شریف کو سیاسی فائدہ دینے سے متعلق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو کوئی سیاسی فائدہ نہیں دیا گیا، وہ پاکستانی شہری ہیں اور بائیو میٹرک ان کا حق ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں بری کردیا۔ احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست منظور کرلی، نیب کی کلین چٹ کے بعد عدالت نے اسحاق ڈار کی […]

close