لاہور(پی این آئی) کیا پاکستان کرکٹ ٹیم اب بھی ورلڈ کپ 2023ءکے سیمی فائنل تک پہنچ سکتی ہے؟ ان دنوں یہ سوال پاکستان کے ہر کرکٹ فین کے ذہن میں کلبلا رہا ہے۔ پاکستان آسٹریلیا، انڈیا اور افغانستان کے ہاتھوں پے درپے شکست کھانے کے […]
لاہور (پی این آئی ) نیدر لینڈ کیخلاف آسٹریلیا کی فتح کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے ایک نئی مشکل کھڑی ہو گئی، ڈچ ٹیم کیخلاف 309 رنز کی ریکارڈ فتح نے کینگروز کے نیٹ رن ریٹ میں نمایاں اضافہ کر دیا۔ قومی ٹیم کیلئے سیمی […]
اسلام آباد(پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے ڈائریکٹر جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کسٹمز، ایف بی آر اسلام آباد کو گاڑیوں کی انڈر ہینڈ نیلامی کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن (کسٹمز) کوئٹہ کی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں آٹے کی قیمت فی کلو قیمت میں 5 سے 10 روپے کمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور فیصل آباد سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں آٹے کی قیمت فی کلو قیمت میں 5 سے 10 روپے کمی […]
لاہور (پی این آئی) ہم ایک نئی قسم کی آمریت کا شکار ہو رہے ہیں، ملک بچانا ہے تو اس سے بچنا ہوگا،بلاول بار بار کہہ رہا ہے کہ فوراً الیکشن ہونا چاہئے۔ مستقبل کو بہتر بنانا ہےتو لیول پلینگ فیلڈ ہونا چاہئے، پیپلز پارٹی […]
پشاور(پی این آئی ) خیبر پختونخوا حکومت نے مالی بحران کے باعث سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کرنے کے حوالے سے سفارشات تیار کرلی ہے۔ اس خبررساں ایجنسی نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایاکہ ایک اعلی سطح اجلاس میں خیبر پختونخوا […]
لاہور (پی این آئی)انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے روپے کی قدر میں اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے کاروں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے سے 13 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی کردی، جبکہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے کار اور موٹرسائیکل پلانٹ محدود […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں 7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 84 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ کراچی میں انسولین مارکیٹ میں نایاب ہو چکی ہے ۔ کراچی میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انسولین مارکیٹ سے غائب ہے اورامراض سانس […]
لاہور (پی این آئی) الحمراءآرٹس کونسل لاہور کے چیئرمین قاسم علی شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے چیئرمین لاہور آرٹس کونسل قاسم علی شاہ کی ملاقات کی، اس موقع پر قاسم علی شاہ کانجی مصروفیات کی […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نگران پنجاب کابینہ نے نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا،تحریری حکم ایڈیشنل چیف سیکرٹری […]
بیجنگ (پی این آئی) چین کی سرکاری میڈیا نے منگل کے روز اطلاع دی کہ ملک کے وزیر دفاع جنرل لی شانگفو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ تاہم ان کی برطرفی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی اور فوری طور پر ان کے […]